لاہور: (ویب ڈیسک) بھارت کی جانب سے روس سے سستا پٹرول خریدنے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کیے جانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان وزیراعظم شہباز شریف کی موجودہ حکومت پر برس پڑے۔
ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی چیئر مین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے کیا۔ سکرین شاٹ میں ایک خبر کی تصویر دیکھی جا سکتی ہے جس میں لکھا ہے کہ بھارت نے روس سے سستا خریدنے کے بعد پٹرول 9.5 اور ڈیزل 7 روپے فی لٹر سستا کر دیا ہے۔
ٹویٹر پر انہوں نے لکھاکہ آسٹریلیا ، بھارت، جاپان اور امریکا پر مشتمل کواڈ کا حصہ ہونے کے باوجود ہندوستان نے امریکی دباؤ کے مسترد کر کے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے رعایتی روسی تیل خریدا۔
سابق وزیراعظم نے کہا کہ یہی کام پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت بھی آزاد خارجہ پالیسی کے تحت کرنا چاہتی تھی۔ ہمارے لیے ملکی مفاد سب سے پہلے تھا لیکن بدقسمتی سے ملک میں مقامی میر جعفر اور میر صادق پر مشتمل لوگوں نے بیرونی دباؤ کے سامنے جھک کر ہماری حکومت کو تبدیل کر دیا۔ اب یہ تمام لوگ ایک سر کٹی مرغی کی طرح بھاگ رہے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

