تازہ تر ین
قومی خبریں

ملک کی تمام خواتین کوعمران خان کی اس گھٹیا سوچ کے خلاف کھڑا ہونا چاہئے: حمزہ شہباز

لاہور: (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے بھی عمران خان خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مریم نواز شریف کے بارے میں عمران نیازی کی بازاری سوچ قابل مذمت ہے، اخلاقیات، روایات اور سیاست کا جنازہ نکالنے کے.

مسجد نبوی کی حرمت کا پاس نہ کرنے والوں سے بیٹیوں کی عزت وتکریم کی کیا توقع، وزیراعظم

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کیخلاف زبان درازی پر خواتین سمیت پوری قوم مذمت کرے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے.

سابق صدر آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق صدرآصف زرداری کی جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیر مولانا فضل الرحمان سےملاقات ہوئی ہے۔ آصف زرداری اورمولانا فضل الرحمان نے موجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے میں.

عمران خان زبان کو لگام دو ورنہ زبان ہمیں کھینچنا آتی ہے، رانا ثنا کا سخت ردعمل

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز سے متعلق نامناسب بیان پر سخت ردعمل دیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ.

شیخ رشید کی ملتان جلسے میں طبیعت خراب

ملتان: (ویب ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملتان جلسے میں طبیعت خراب ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شیخ رشید کی سٹیج پر گرمی کے باعث حالت خراب ہوئی، گرمی اور حبس.

کوئٹہ کے جنگلات میں آتشزدگی پر مظاہرین کا اہم شاہراؤں پر احتجاج، وزیراعظم کا نوٹس

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) پلاسپن کے جنگلات میں لگی آگ پانچ کلومیٹر سے زائد جنگل کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے، 12 روز سے جاری خوفناک آتشزدگی کے باعث صنوبر اور چلغوزے کے ہزاروں قیمتی درخت جل کر خاکستر ہوچکے.

بار بار میرا نام لیتی ہو، مریم تھوڑا دھیان کرو تمہارا خاوند ناراض نہ ہوجائے، عمران خان

ملتان: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران نے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے تقریر پر نامناسب تبصرہ کیا ہے۔ ملتان میں جلسہ عام سے خطاب میں عمران خان.

صحافی اگر آزاد نہیں، تو ہماری آزادی بھی خطرے میں ہے: شازیہ مری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ صحافی اگر آزاد نہیں ہے تو ہماری آزادی بھی خطرے میں ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والی وفاقی وزیر شازیہ.

امریکا، روس، چین سمیت بڑی طاقتوں سے متوازن تعلقات کے خواہشمند ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان ‏امریکا، روس، چین سمیت تمام بڑی طاقتوں سے متوازن تعلقات کا خواہاں ہے۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان عاصم افتخار نے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv