تازہ تر ین
قومی خبریں

22 گھنٹے گزر گئے، کراچی کے سپر سٹورمیں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا، 1 شخص جاں بحق

کراچی: (ویب ڈیسک) 22 گھنٹے گزرنے کے باوجود کراچی کے سپر سٹور میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا، دھواں بھرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ انتظامیہ نے متاثرہ عمارت کو خطرناک قرار دے.

پنجاب اور سندھ میں موسم شدید گرم، خیبر پی کے اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

لاہور: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آج جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں موسم شدید گرم رہے گا، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج ملتان.

پاکستان کا خلیجی ممالک سےطویل مدتی ایل این جی معاہدے کامنصوبہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان مستقبل میں گیس کی سپلائی کو محفوظ بنانے اور بجلی کے بحران پرقابوپانے کے لیےخلیجی ممالک کے ساتھ مائع قدرتی گیس(ایل این جی) کی خریداری کے طویل مدتی معاہدے پر دست خط کرنا چاہتا ہے۔.

کراچی: سسرال میں آئے برطرف پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون مدینہ کالونی میں سسرال میں آئے برطرف پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ 38 سالہ محمد عمران مدینہ کالونی میں واقعہ اپنی سسرال کے باہر بیٹھا تھاکہ تین موٹرسایئکلوں پر.

سوات: ڈویژن ہیڈ کوارٹرز کی 15سالہ خدمات مکمل، انتظامی امور ایف سی کے سپرد

سوات: (ویب ڈیسک) سوات میں ڈویژن ہیڈ کوارٹرز کی 15سالہ خدمات مکمل ہونے پر ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ایف سی کے پی کوانتظامی اورامن وامان کے امور حوالے کردیئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ.

ای کامرس، تعلیم اور انفرا اسٹرکچر کے شعبوں میں ترکی کے تجربات سے استفادہ کریں گے: وزیراعظم

انقرہ: (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مختلف فورمزپر پاکستان اور ترکی یکساں موقف رکھتے ہیں، مسئلہ کشمیر کے اصولی مؤقف پر ترکی پاکستان کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ مشترکہ.

پی ٹی آئی نے مشروط طور پر قومی اسمبلی میں واپسی کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد قومی اسمبلی سے استعفے دینے والی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے مشروط طور پر قومی اسمبلی میں واپسی کا عندیہ.

شہباز شریف کی ترک صدارتی محل میں آمد؛ طیب اردوان نے پُرتپاک استقبال کیا

انقرہ: (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے ترک صدارتی محل میں وزیر اعظم شہباز شریف کی آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا ہے۔ صدارتی محل میں منعقد استقبالیہ تقریب میں دونوں ممالک کے قومی ترانے کی دھنیں.

ہم گن پوائنٹ یا کسی کے دباؤ میں قانون سازی کرنا نہیں چاہتے: بلاول بھٹو زرداری

انقرہ: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم گن پوائنٹ یا کسی کے دباؤ میں قانون سازی کرنا نہیں چاہتے۔ ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv