تازہ تر ین
قومی خبریں

عدالتی فیصلے کا انتظار، سب تیاری رکھیں، عمران خان کا احتجاج کی کال جلد دینے کا اعلان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے فیصلہ آنے پر تاریخ دوں گا۔ قانون کے اندررہ کر اجازت مانگ رہے ہیں، وقت.

پاک سعودی تعلقات خراب کرنے کی سازش کو ناکام بنائیں گے: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاک سعودی تعلقات خراب کرنے کی کسی بھی کو سازش کو ملکر ناکام بنائیں گے، پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان سکیورٹی تعاون مزید بڑھائیں گے۔ سعودی.

راولپنڈی میں لڑکی اغوا کے چند گھنٹوں بعد بازیاب

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) راولپنڈی میں اغوا ہونے والی لڑکی کو چند گھنٹوں بعد بازیاب کرالیا گیا۔ راولپنڈی میں 21 سالہ عریج کالج سے واپسی پراپنے گھر کی گلی میں داخل ہوئی تواسے کارسواروں نے اغوا کرلیا۔ پولیس نے اغوا کی.

عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عمران خان اگلی مدت کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔ دیگر 2 پینلز کے امیدواران نے عمران خان کے حق میں انتخاب سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ ایک پینل کی سربراہی عمر سرفراز.

کراچی سے بھی حج آپریشن 2022 کا آغاز کر دیا گیا

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی سے بھی حج آپریشن 2022 کا آغاز کردیا گیا، قومی ائیر لائن کی پہلی حج پرواز 291 عازمین حج کو لیکر مدینہ منورہ روانہ ہوئی، جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر عازمین حج کیلئے خصوصی انتظامات کئے.

ڈاکٹر آصف محمود امریکی کانگریس کے پرائمری انتخابات جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

لاہور: (ویب ڈیسک) کیلی فورنیا میں ڈاکٹر آصف محمود امریکی کانگریس کے وسط مدتی انتخابات کیلئے پرائمری انتخابات جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ رکن کانگریس بننے کے لیے پہلا مرحلہ جیتنے کے بعد اب وہ نومبر کے وسط مدتی.

وزیراعظم سے امریکی بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات، مسائل جلد حل کرانے کی یقین دہانی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی بزنس کونسل کے وفد نے ملاقات کی، شہباز شریف نے سرمایہ کاروں کو مسائل جلد حل کرانے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے سیکرٹری کامرس و سرمایہ کاری بورڈ کو رپورٹ ایک.

پشاورہائیکورٹ کا این ایچ اے کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار

پشاور: (ویب ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے این ایچ اے کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کر دیا۔ پشاورہائیکورٹ میں چترال روڈ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، ممبر این ایچ اے، چیف پلاننگ کمشنر، ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل عدالت میں پیش.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv