تازہ تر ین
قومی خبریں

آزادانہ و منصفانہ انتخاب چاہتے ہیں، ہمیں دیوار سے مت لگائیں: شیریں مزاری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما و سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شریں مزاری نے کہا ہے ہمیں دیوارسےمت لگاؤ، آزادانہ ومنصفانہ انتخاب چاہتےہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شیریں مزاری نے.

شدید بارشیں، وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کا نشیبی علاقوں سے جلد نکاسی آب کا حکم

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور سمیت موسلا دھار بارشوں کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے نشیبی علاقوں سے جلد نکاسی آب کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور سمیت دیگر شہروں کے کمشنرز اورڈپٹی کمشنرز.

پیٹرولیم مصنوعات آج ہی سستی کی جائیں گی، وزیر خزانہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات آج ہی سستی کی جائیں گی کیونکہ وزیر اعظم عوام کو فوری ریلیف دینا چاہتے ہیں۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں.

شمالی وزیرستان میں پولیو کے 12ویں کیس کی تصدیق

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان میں رواں سال پولیو کے 12 ویں کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق رواں سال پولیو کے رپورٹ ہونے والے تمام کیسز شمالی وزیرستان سے ہی ہیں۔ وزیر صحت عبدالقادر.

ڈپٹی سپیکر کا تحریک عدم اعتماد مسترد کرنیکا فیصلہ غیر آئینی: سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف از خود نوٹس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ڈپٹی سپیکر کی تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دیا.

مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت بغیر کارروائی 22 جولائی تک ملتوی

لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت بغیر کارروائی 22 جولائی تک ملتوی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے لیے.

معاہدہ طے، آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر دینے پر رضا مند

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عالمی مالیت فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ قرض پروگرام بحال ہوگیا، معاہدے کے تحت ایک ارب 17 کروڑ ڈالر ملیں گے، بحالی پروگرام سے پاکستان کی معیشت کو سنبھالنے میں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv