تازہ تر ین

شمالی وزیرستان میں پولیو کے 12ویں کیس کی تصدیق

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان میں رواں سال پولیو کے 12 ویں کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔
ترجمان وزارت صحت کے مطابق رواں سال پولیو کے رپورٹ ہونے والے تمام کیسز شمالی وزیرستان سے ہی ہیں۔
وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے جنوبی و شمالی اضلاع پولیو وائرس کے لیے حساس قرار دیئے جا چکے ہیں اور پولیو کے خاتمے کے لیے ہنگامی بنیاد پر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت پولیو کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھے گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv