تازہ تر ین
قومی خبریں

ملعون ناصر احمد کو بے نقاب کرکے ”خبریں “ نے عظیم دینی فریضہ سر انجام دیا

لاہور (وقائع نگار) روزنامہ خبریں نے دین، اسلام اور قوم کی خدمت کا کام باحسن خوبی سرانجام دیاجو اللہ اور نبی اللہ کی نگاہ کرم کا حقدار ہو گا۔ ”خبریں“ اور اس کے چیف ایڈیٹر ضیا شاہد نے حسب روایت.

سی پیک کے روٹ میں تبدیلی, صدر پاکستان ممنون حسین کا بڑا علان

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی اور مالیاتی پالیسیوں نے ملکی معیشت کو اپنے پاﺅں پر کھڑا کردیا ہے جس کے بےن الاقوامی مالیاتی ادارے بھی معترف ہیں‘ سی پیک منصوبہ سے.

وزیراعلیٰ پنجاب ”روسی“ زبان بولنے لگے۔۔۔

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے تاتارستان کے صدر رستم مینخا نوو کے ساتھ ون ٹو ون اور وفود کی سطح پر ملاقات کے دوران روسی زبان میںبھی گفتگو کی۔تاتارستان کے صدر اور وفد.

مفاہمتی سیاست یا فوجی عدالتوں پر پیپلز پارٹی کی پیکج ڈیل ”ن لیگ“ اپنے بڑے فیصلے سے دستبردار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمےان بےک ڈور را بطوں کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد مسلم لےگ (ن) حسین حقانی کے معاملے پر پارلےمانی کمےشن بنانے کے مطالبے سے.

ہسپتالوں کی بہتری کیلئے بڑا فیصلہ۔۔۔تیاریاں شروع کردی گئیں

لاہور (خصوصی رپورٹ) ہسپتالوں کے نان کلینیکل معاملات نجی اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ فیصلہ ڈی جی ہیلتھ آفس میں صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر کی زیرصدارت اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں صوبہ بھر میں تحصیل.

سرحد پار سے ایک اور حملہ, پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کاروائی ,دہشتگرد ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار

خیبر ایجنسی (خصوصی رپورٹ) خیبر ایجنسی میں افغانستان سے آکر حملہ کرنے والے اپنے ساتھیوں کی نعشیں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ حکام کے مطابق خیبر ایجنسی میں سرحد پار سے دہشت گردوں نے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کیا‘.

ڈی جی آئی ایس پی آرکا عالمی سطح پر دبنگ اعلان

بیجنگ (ویب ڈیسک )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آ صف غفور نے کہا ہے کہ پاک فوج کے ساتھ پاکستان کا ہر شہری چین پاک اقتصادی راہداری منصوبے کے تحفظ.

آئی ایس پی آر شوبز میں بھی سرگرم….

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئی ایس پی آرکے تعاون سے پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں سٹیج ڈرامہ ”سرقلم“پیش کیا گیا۔ ڈرامہ کا مرکزی خیال حقیقت پسندی کے رحجان کوفروغ دینا تھا۔ حاضرین کی بے حد پسندیدگی کا اظہا رکیا.

شریف فیملی کے 40سالہ پُرانے ثبوت بارے تہلکہ خیز خبر…. ”ریلوکٹوں “اور ” پھٹیچر “ حضرات بارے اہم انکشاف

فیصل آباد (ویب ڈیسک )وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ ریلوکٹوں کے پاس 10سالہ پرانا ثبوت نہیں شریف فیملی نے 40سالہ پرانا ثبوت دیا ہے،عدالتی فیصلوں پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی جارہی ہے،عمران.

پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن انتہائی مطلوب افراد بارے اہم خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو میں پولیس ‘ رینجرز اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران ایک افغانی سمیت 11 مشکوک افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ ہفتہ کو اسلام آباد کے علاقے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv