تازہ تر ین
قومی خبریں

ملک بھر میں نمازعید کے اجتماعات، سنت ابراہیمیؑ کی پیروی میں قربانی کا سلسلہ جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے، تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے، مسلمان سنت ابراہیمیؑ کی پیروی کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں قربانی.

عید کے موقع پرسیلاب اور بارشوں سے متاثرہ افراد کو نہ بھولیں،وزیراعظم

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عید کے موقع پرسیلاب اور بارشوں سے متاثرہ افراد کو نہ بھولیں۔ وزیراعظم نے پاکستانیوں سمیت تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحٰی کی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے.

صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی کی جانب سے عید الاضحیٰ پرقوم اورعالم اسلام کو مبارکباد

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نےعید الاضحیٰ کے موقعے پر قوم اورعالم اسلام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ صدرمملکت نے کہا کہ وطن عزیز معاشی لحاظ سے مشکلات سے دوچار ہے، کوئی بھی قوم ایثار اور.

اینکر پرسن سمیع ابراہیم پر نامعلوم افراد کا حملہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اینکر پرسن سمیع ابراہیم پر نامعلوم افرادنے حملہ کردیا اور پھر فرار ہوگئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سمیع ابراہیم پر حملہ اسلام آباد کے علاقے میلوڈی میں ان کے آفس کےسامنےکیاگیا، ایک خواجہ سرا.

سرفراز بگٹی کے قافلے کے قریب دھماکا، گارڈز زخمی

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقے شمور ڈیرہ بگٹی روڈ پر سرفراز بگٹی کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا تاہم وہ محفوظ رہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی ممتاز کھیتران کے مطابق سینیٹرسرفراز بگٹی دھماکےمیں محفوظ رہے جبکہ ان کے گارڈز.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv