تازہ تر ین

سرفراز بگٹی کے قافلے کے قریب دھماکا، گارڈز زخمی

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقے شمور ڈیرہ بگٹی روڈ پر سرفراز بگٹی کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا تاہم وہ محفوظ رہے۔
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی ممتاز کھیتران کے مطابق سینیٹرسرفراز بگٹی دھماکےمیں محفوظ رہے جبکہ ان کے گارڈز خمی ہوئے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ جس مقام پر دھماکا ہوا وہ روجھان پور کا علاقہ ہے، ڈیرہ بگٹی کی انتظامیہ بھی موقع پر پہنچ رہی ہے، سینیٹر سرفراز بگٹی عید منانے ڈیرہ بگٹی آرہے تھے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv