تازہ تر ین
قومی خبریں

ضمنی انتخابات: آئی جی پنجاب کا الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد یقینی بنانے کا حکم

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب کے 20حلقوں میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے پولیس نے سکیورٹی پلان ترتیب دے دیا ہے۔ آئی جی پنجاب راؤ سردار علی نے پولیس کو الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد یقینی بنانے کا.

جماعت اسلامی کا پیٹرول 100 روپے فی لیٹر سستاکرنےکا مطالبہ

لاہور: (ویب ڈیسک) جماعت اسلامی نے پیٹرول 100 روپے فی لیٹر سستاکرنےکامطالبہ کردیا۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما آفتاب جہانگیر نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 75 روپے فی لیٹر کمی ہونی چاہیے ۔علاوہ ازیں وزیر مملکت برائے.

آرٹیکل6لگنا شروع ہوا تو گلے زیادہ اور رسے کم پڑ جائیں گے، فواد چودھری

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر آرٹیکل 6 لگنے شروع ہو جائیں تو گلے زیادہ اور رسے کم پڑجائیں گے۔ سابق وفاقی وزیر.

بیرونی سازش کا بیانیہ دفن، آرٹیکل 6 لگانا چاہیئے، وزیرقانون اعظم نذیر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عدالتی فیصلے نے عمران خان کے بیرونی سازش کے بیانیے میں آخری کیل ٹھونک دی۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیپلز پارٹی رہنما قمر زمان کائرہ کے.

سپریم کورٹ کے فیصلے نے عمران اینڈ کمپنی کا جھوٹ بے نقاب کردیا: وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نے عمران خان اینڈ کمپنی کا جھوٹ بے نقاب کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر.

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف فیصلے کے بعد صدر استعفیٰ دیں: شیری رحمان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ماحولیات و نائب صدر پیپلز پارٹی شیری رحمان نے کہا ہے کہ ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف فیصلے کے بعد صدر استعفیٰ دیں۔ شیری رحمان نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ " بیرونی.

آزادانہ و منصفانہ انتخاب چاہتے ہیں، ہمیں دیوار سے مت لگائیں: شیریں مزاری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما و سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شریں مزاری نے کہا ہے ہمیں دیوارسےمت لگاؤ، آزادانہ ومنصفانہ انتخاب چاہتےہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شیریں مزاری نے.

شدید بارشیں، وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کا نشیبی علاقوں سے جلد نکاسی آب کا حکم

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور سمیت موسلا دھار بارشوں کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے نشیبی علاقوں سے جلد نکاسی آب کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور سمیت دیگر شہروں کے کمشنرز اورڈپٹی کمشنرز.

پیٹرولیم مصنوعات آج ہی سستی کی جائیں گی، وزیر خزانہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات آج ہی سستی کی جائیں گی کیونکہ وزیر اعظم عوام کو فوری ریلیف دینا چاہتے ہیں۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv