تازہ تر ین

صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی کی جانب سے عید الاضحیٰ پرقوم اورعالم اسلام کو مبارکباد

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نےعید الاضحیٰ کے موقعے پر قوم اورعالم اسلام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
صدرمملکت نے کہا کہ وطن عزیز معاشی لحاظ سے مشکلات سے دوچار ہے، کوئی بھی قوم ایثار اور قربانی کے جذبے کے بغیر ترقی نہیں کرسکتی۔
کورونا وبا کے پیش نظر انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ عوام کورونا وبا کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv