تازہ تر ین
خاص خبریں

لندن میراتھن کینیا کے کیلون کیپٹم نے جیت لی

لندن: (ویب ڈیسک) چھبیس اعشاریہ دو میل طویل لندن میراتھن کینیا کے کیلون کیپٹم نے اپنے نام کر لی۔ دوڑ کا آغاز گرینچ سے ہوا جس میں شرکا کینیری وارف، ٹاوربرج اور ٹریفالگر اسکوائر سے دوڑتے ہوئے بکنگھم پیلس کے.

فلم ‘ہوئے تم اجنبی’ کا باکس آفس پر راج

لاہور: (ویب ڈیسک) کامران شاہد کی ڈائریکشن میں بننے والی میگا بجٹ فلم "ہوئے تم اجنبی" کی باکس آفس پر کامیاب نمائش جاری ہے۔ عید سعید کی خوشیوں کا مزہ دوبالا کرنے کے لیے عیدالفطر پر پانچ فلمیں ریلیز کی.

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 2 ماہ کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 2 ماہ کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی 22 دسمبر 2022ء کو تشکیل دی.

ملک بھر میں کورونا کے مزید 17 مریض رپورٹ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 17 کورونا کے مریض سامنے آگئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 914 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے کورونا.

امیر مقام کی نواز شریف سے ملاقات، خیبرپختونخوا کے پارٹی معاملات پر تبادلہ خیال

جدہ: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما انجینئر امیر مقام نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ جدہ میں ہونے والی ون آن ون ملاقات کے دوران مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز بھی.

ٹکٹ نہ ملنے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا زمان پارک کے باہر احتجاج کا سلسلہ جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے 14 مئی کو شیڈول الیکشن کیلئے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر تحریک انصاف پی پی 110 کے کارکنان نے زمان پارک کے باہر احتجاج ریکارڈ کروایا۔ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 110 سے.

عمران خان کے پیروکار آنکھیں کھولیں اور جھوٹے شخص سے جان چھڑائیں: شرجیل میمن

کراچی: (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کے پیروکار آنکھیں کھولیں اور اس جھوٹے شخص سے جان چھڑائیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان.

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کر لیا

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے بدھ کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔ کابینہ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے امور بھی زیرغور.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv