تازہ تر ین

ملک بھر میں کورونا کے مزید 17 مریض رپورٹ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 17 کورونا کے مریض سامنے آگئے ہیں۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 914 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے کورونا کے 17مریض رپورٹ ہوئے ہیں، کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 86 فیصد رہی، ملک بھر میں کورونا کے 11 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور میں کورونا کے 96 ٹیسٹ کیے گئے، اس کے دوران کورونا کے 7 مریض رپورٹ ہوئے، لاہور میں کورونا وائرس کی شرح 7عشاریہ 29 فیصد رہی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv