تازہ تر ین

امیر مقام کی نواز شریف سے ملاقات، خیبرپختونخوا کے پارٹی معاملات پر تبادلہ خیال

جدہ: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما انجینئر امیر مقام نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔
جدہ میں ہونے والی ون آن ون ملاقات کے دوران مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز بھی موجود تھیں، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں خیبرپختونخوا کے حوالے سے پارٹی امور پر بھی تفصیلی غور و فکر کیا گیا، نواز شریف نے انجینئر امیر مقام کو پارٹی کے اندر ڈسپلن ہر حال میں برقرار رکھنے کی ہدایت کی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv