تازہ تر ین

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کر لیا

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے بدھ کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔
کابینہ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے امور بھی زیرغور آئیں گے۔
سیاسی جماعتوں سے مشاورتی عمل کے معاملات بھی زیر بحث آئیں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv