تازہ تر ین
خاص خبریں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں آ رہا ہوں روک سکو تو روک لو، شیخ رشید

گوجرانوالا (ویب ڈیسک) وزیرریلوے شیخ رشید نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں آ رہا ہوں روک سکو تو روک لو۔گوجرانوالہ میں میڈیا سے  بات کرتے ہوئے وفاقی.

نواز شریف کو جیل سے اسپتال منتقل کیاجائے، میڈیکل بورڈ کی سفارش

 لاہور (ویب ڈیسک) میڈیکل بورڈ نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی سفارش پر مبنی رپورٹ محکمہ داخلہ پنجاب کو بھجوادی ہے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف مختلف امراض میں مبتلا ہیں۔ان کے طبی معائنے کے.

”پہلے قندیل ، پھر شنایا۔۔۔ اب کی بار دل نادیہ پرآیا“گلوکارہ پر نوٹ نچھاور کرتے مفتی عبدالقوی کا نیا کھڑا ک

ملتان (ویب ڈیسک)مقتولہ ماڈل قندیل بلوچ کیساتھ سیلفیوں کی وجہ سے شہرت پانیوالے مفتی عبدالقوی کی گزشتہ دنوں ایک خواجہ سرا شنایاکیساتھ ٹک ٹاک ویڈیو سامنے آئی تھی جس پر سوشل میڈیا صارفین طرح طرح کے تبصرے کررہے تھے کہ.

خاتون پولیو ورکرکی ایسی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی کہ ہر پاکستا نی فخر محسو س کریگا

دادو (ویب ڈیسک )سوات میں سخت ٹھنڈ اور شدید برفباری کے موسم میں پولیو ورکر نے اپنے فرائض کی انجام دہی میں بھی کسی چیز کو رکاوٹ نہیں بننے دیا جس پر وزیراعظم عمران خان نے ان سے ملاقات کی.

ایس ایچ او کی خاتون کے ساتھ رنگ رلیاں ،سیلیوٹ کے بدلے خاتون کو چرس دی، ویڈیو وائرل

کراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد کے ایس ایچ او فیصل کالونی تنویر شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق جب بھی پولیس کا ذکر آتا ہے تو ہمارے ذہن میں پولیس کا ایک انتہائی منفی سا.

ہن مو جا ں ای مو جاں،نئے پاکستان میں دود ھ پلانے والی ماو¿ں کو وظیفہ مِلے گا

لاہور(ویب ڈیسک ) پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو کچھ حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ عوام اکثر ا±ن کا موازنہ سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے کرتے ہیں۔ اکثر عوامی حلقے شکایت کرتے.

لائسنس کے بغیر گھر میں پانی کی موٹر لگانے پر پابندی عائد ہوگی یا نہیں ،بڑی خبر آ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) عوام تیار ہو جائیں، حکومت کی جانب سے ا±ن سے ایک نئی فیس وصول کرنے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔ لاہور سمیت صوبہ بھر میں پانی کے زیر زمین ذخائر کو کم ہونے سے روکنے کی خاطر حکومت.

بلاول بھٹو نے عثمان بزدار کو دن میں تا رے دکھا دئیے،چونکا دینے وا لا بیان دیدیا

کندھ کوٹ: (ویب ڈیسک)بلاول بھٹو زرداری نے اعتراض اٹھایا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار میں ایسی کیا بات ہے کہ وزیراعظم عمران خان ڈھٹائی سے ان کا دفاع کررہے ہیں؟کندھ کوٹ میں جلسے کے بعد میڈیاسے گفتگو میں بلاول.

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: کالی آندھی نے پاکستان ویمن کو سپر اوور کے دورا ن روند ڈا لا

کراچی: (ویب ڈیسک)ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ویمن ٹیم کو سپر اوور میں شکست دے دی۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ویسٹ انڈیز کو 132 رنز کا ہدف دیا.

سانحہ ساہیوال کی انکوائری سکاٹ لینڈ یارڈطرزپر کی جائے،چینل ۵ کے پروگرام ” کالم نگار “ میں گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے پروگرام کالم نگار میںگفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عبدالباسط خان نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال ایک خاندان کو بے رحمی کیساتھ مارا گیا، ملزم اپنی جان بچانے کے لیے حقائق مسخ کرنے.

شیخ رشید پی اے سی میں گئے تو ہنگامے ہوں گے: کامران مرتضیٰ،وزیر اعظم اپنے وعدے پورے کریں انہیں سیاسی مظلوم نہیں بننے دینگے: لطیف کھوسہ،کشمیر بھارت کا اندرونی مسئلہ پاکستان کچھ بھی کہے فرق نہیں پڑتا، اوماشنکر، کی چینل ۵ کے پروگرام ” نیوز ایٹ 7 “ میں گفتگو

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماءماہر قانون لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ۔تحریک انصاف ابھی تک کنٹینر کی سیاست سے باہر نہیں آئی۔وزیراعظم کو چاہئے اب وعدے پورے بھی کریں،حکومت کے اتحادی بھی ان سے ناراض ہیں۔ ہم.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv