تازہ تر ین
خاص خبریں

حکومت کے پہلے 4 ماہ میں ملکی وغیر ملکی قرضوں میں ڈیڑھ ہزار ارب کا اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) مالی سال کی پہلی ششماہی میں ملکی و غیر ملکی قرضے بڑھ گئے۔ جولائی تا دسمبر 2018 وفاقی حکومت کے قرضوں میں 2 ہزار425 ارب روپے کااضافہ ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق جولائی تا دسمبر.

فیصل آباد میں 7 سالہ بچی سے زیادتی

فیصل آباد (ویب ڈیسک ) ڈی ٹائپ کے علاقے میں دودھ فروش کے ہاتھوں 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل کردی گئی۔پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ڈی ٹائپ میں دودھ فروش سلیم کے ہاتھوں 7 سالہ بچی.

مرغی چور قید

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) اڈیالہ جیل میں مرغی چوری کے الزام میں ایک سال سے قید شخص نے سپریم کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے محمد زاہد پر ایک سال قبل اس.

عبدالعلیم خان کا استعفیٰ منظورصوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ کو بلدیات کا چارج سونپ دیا گیا

لاہور (این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ کو بلدیات کا اضافی چارج دے دیا۔ عبدالعلیم خان نے نیب میں گرفتاری کے.

نیب ٹیم کا سعد رفیق سے جیل میں تحقیقات کرنیکا فیصلہ

لاہور (آئی اےن پی) سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے مزید تحقیقات اب جیل میں ہوں گی اور نیب کی تحقیقاتی ٹیم جیل میں لوکو موٹیوز انجن کی مہنگے داموں خریداری پر تحقیقات کرے گی۔ نیب ذرائع کے مطابق.

چیف جسٹس پاکستان آج لاہور ہائیکورٹ کا دورہ کریں گے

لاہور (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس آصف سعید خان کھوسہ آج لاہور ہائیکورٹ کا دورہ کریں گے۔چیف جسٹس پاکستان سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ودیگر ججز کی ملاقات ہوگی اور چیف جسٹس پاکستان زیر التوا مقدمات کے.

وزیراعظم عمران خان عالمی سربراہ اجلاس میں شرکت کےلئے آج دبئی روانہ ہونگے

اسلام آباد( این این آئی )وزیراعظم عمران خان متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمدبن راشدالمکتوم کی دعوت پر حکومتوں کے عالمی سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے کل ( اتوار)دبئی روانہ ہوں گے۔دفترخارجہ کے بیان کے.

حضرت سیدہ فاطمة الزہراؓکا یوم وصال آج عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا ہے

احمد یار(صباح نیوز ) نبی آخرالزماں حضرت محمد عربی کی لخت جگر ، حضرت امام حسنؓ اور امام حسین ؓ کی والدہ ماجدہ خاتون جنت حضرت سیدہ فاطمة الزاہرا ؓکا یوم وصال آج 3جمادی الثانی بروز ہفتہ کو نہایت ہی.

پانامہ لیکس اورمنی لانڈرنگ کیسوں میں بڑی گرفتاریاں ہونگی:راجہ عامر، عمران خان کی پنجاب میں ٹیم کام نہیں کرسکی، شیخ رشید، لالو پرشاد ان کی باتوں کا نوٹس نہیں لیتا: احمد رضا ، اشرف غنی افغانستان میں اکیلے رہ گئے، مداخلت کرکے اپنی طرف توجہ مبذول کروانا چاہتے ہیں: جان اچکزئی کی چینل ۵ کے پروگرام ” نیوز ایٹ 7 “ میں گفتگو

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چینل فائیو کے پروگرام نیوز ایٹ سیون میں گفتگو کرتے ہوئے سابق پراسیکیوٹر نیب راجہ عامر عباس نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس اور منی لانڈرنگ کیسز میں نیب بڑی گرفتاریاں کرے گا۔ کرپشن کیسزمیں آصف زرداری، انکی بہن،.

پی آئی او میاں جہانگیر اقبال کے والد سیالکوٹ میں سپردخاک، چیف ایڈیٹر خبریں ضیاشاہد ،ایڈیٹر امتنان شاہد اور سی پی این ای کے عہدیداروں کا میاں جہانگیر سے اظہار تعزیت

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وفاقی حکومت کے پرنسپل انفارمیشن آفیسر میاں جہانگیر اقبال کے والد میاں محمد اقبال مختصر علالت کے بعد سیالکوٹ میں وفات پا گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ رات ادا کردی گئی اور سیالکوٹ کے.

پانامہ لیکس میں آنیوالوں کی صرف تلاش نہیں لوٹی دولت بھی واپس لینا ہو گی : معروف صحافی ضیا شاہد کی چینل ۵ کے پروگرام ” ضیا شاہد کے ساتھ “ میں گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس میں جو انکشافات ہوئے تھے اس پر اس.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv