مصر، بم دھماکے، جھڑپیں 3 افسران7 فوجیوں سمیت 25افراد ہلاک، متعدد زخمی 7 عسکریت پسند گرفتار
قاہرہ (آن لائن) مصر میں بم دھماکے اور جھڑپوں میں تین افسران اور سات فوجیوں سمیت 25افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے فوجی ترجمان نائیر الریغائے نے اپنے بیان میں کہا.



























