”محبت زندہ ہے “ شہزادی نے تخت و تاج کیوں ٹھکرا دیا ….دیکھئے خبر
ٹوکیو(ویب ڈیسک) پرانے قصوں اور کہانیوں میں محبت کےلیے تخت و تاج ٹھکرانے کی باتیں تو آپ نے بہت پڑھی ہوں گی لیکن جاپان کی شہزادی ’ماکو‘ نے اکیسویں صدی کی حقیقی دنیا میں ایسی ہی ایک مثال قائم کرتے.



























