تازہ تر ین
kalbhoshan

کلبھوشن کیس, عالمی عدالت کا دوپہر 3بجے بڑا کھڑاک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی عدالت انصاف کلبھوشن کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔ جج رونی ابراہم کیس کا فیصلہ سنائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جاری اعلامیے کے مطابق عالمی عدالت انصاف کلبھوشن کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔ واضح رہے کہ پاکستان میںکلبھوشن کو دہشتگردی پرگرفتار کیا گیا تھا جس کا اعتراف بھی اس نے کیا تھا۔ پاکستانی عدالتوں نے کلبھوشن کو سزائے موت سنائی تھی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv