تازہ تر ین
بین الاقوامی

جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی ولی عہد کا دورہ ترکی 22 جون کو متوقع

ریاض: (ویب ڈیسک) استنبول میں سعودی قونصلیٹ میں مبینہ طور پر صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پہلی مرتبہ 22 جون کو ترکی کا دورہ کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف.

گستاخانہ بیان دینے والی نوپور شرما روپوش؛ پولیس گرفتاری میں ناکام

دہلی: (ویب ڈیسک) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں گستاخانہ بیان دینے والی بھارتیہ جنتا پارٹی کی ترجمان نوپور شرما گزشتہ 5 روز سے لاپتہ ہیں اور تاحال پولیس تمام تر کوششوں کے باوجود سراغ لگانے میں.

بھارتی فوج میں 4 سالہ ملازمت کی پالیسی کیخلاف مظاہرے شدت اختیار کر گئے

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی فوج میں چارسالہ ملازمت کی پالیسی کے خلاف مظاہرے شدت اختیار کر گئے، تین روز سے جاری احتجاج کے دوران متعدد سڑکیں بلاک، ریلوے ٹریکس کو ٹائر جلا کر بند کر دیا گیا، کئی علاقوں.

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 4 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا

سری نگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ وادی میں قابض فورسز کی ظالمانہ کارروائیاں جاری ہیں، آج بھی بھارتی فوج نے چارکشمیری نوجوانوں کوفائرنگ کرکے شہید کر دیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بناتے ہوئے دو.

امریکی چرچ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

الاباما: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست الاباما کے شہر ویسٹاویا ہلز کے چرچ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔ پولیس نے ایک مشکوک شخص کو حراست میں لیا جس سے تفتیش کی.

بھارت میں نماز جمعے کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

اتر پردیش: (ویب ڈیسک) بھارت میں مسلمان سراپا احتجاج ہیں تو ان پر تشدد کا سلسلہ بھی جاری ہے، بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے نماز جمعہ کے اجتماعات کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں.

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں پھر گولیاں برسا دیں، 3 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: (ویب ڈیسک) اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ظالمانہ کارروائی کے دوران تین فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صیہونی فورسز نے جینن شہر میں جھڑپوں کے دوران فائرنگ کر.

جرمنی، فرانس، اٹلی اور رومانیہ کے سربراہان کا دورہ یوکرین، یورپی یونین میں شمولیت کی حمایت

کیف: (ویب ڈیسک) جرمنی، فرانس، اٹلی اور رومانیہ کے سربراہوں نے یوکرین کا دورہ کیا، 4 طاقتور ممالک نے یوکرین کو یورپی یونین میں شامل کرنے کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ یوکرینی صدر نے جرمنی، فرانس، اٹلی اور رومانیہ.

پاکستان خطےمیں اہم شراکت دار، باہمی تعلقات کو مزید آگے بڑھا رہے ہیں: امریکا

نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ نئی پاکستانی حکومت کے نمائندوں سے ملنے کے چند مواقع ملے ہیں اور گزشتہ ماہ بلنکن بلاول ملاقات میں پہلی بار اچھی اور تعمیری بات چیت.

سعودی عرب نے متعدد یمنی شہریوں و اداروں کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کردیا

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے آٹھ یمنی شہریوں اور 11 اداروں کو دہشت گردوں اور دہشت گردی کی معاونت کرنے والوں کی فہرست میں شامل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی حمایت یافتہ حوثی جنگجوؤں کی مالی امداد.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv