تازہ تر ین

جرمنی، فرانس، اٹلی اور رومانیہ کے سربراہان کا دورہ یوکرین، یورپی یونین میں شمولیت کی حمایت

کیف: (ویب ڈیسک) جرمنی، فرانس، اٹلی اور رومانیہ کے سربراہوں نے یوکرین کا دورہ کیا، 4 طاقتور ممالک نے یوکرین کو یورپی یونین میں شامل کرنے کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
یوکرینی صدر نے جرمنی، فرانس، اٹلی اور رومانیہ کے دورے کو تاریخی قرار دے دیا، بیان میں کہا اہم دورے سے یوکرین کو چار طاقتور یورپی ریاستوں کی حمایت محسوس ہوئی ہے۔ یورپی یونین کی طرف سے ہماری تحریک کی حمایت ایک اہم سنگ میل ہے۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون، جرمن چانسلر اولاف شولز اور اٹلی کے وزیراعظم ماریو ڈریگی نے یوکرین کویورپی یونین میں شامل کرنے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ کیف کی یورپی بلاک میں شمولیت اقتصادی طور پر مضبوط بنا دے گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv