تازہ تر ین
بین الاقوامی

سعودی عرب میں کل ذوالحجہ کا چاند دیکھا جائے گا

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں بدھ 29 جون کو ذوالحجہ کا چاند دیکھا جائے گا۔ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بدھ کو ذوالحجہ کا چاند دیکھیں۔ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں کو ہدایت.

بھارتی فوجی نے فائرنگ کرکے اپنے دو ساتھیوں کو مارڈالا

امرتسر: (ویب ڈیسک) بھارتی پنجاب کے ضلع پٹھان کوٹ میں نفسیاتی مسائل میں گھرے ہوئے بھارتی فوجی اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنے ہی دو ساتھیوں کو مارڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 22 سالہ سپاہی نے پیر کے روز دو حوالداروں.

بھارت میں ہیلی کاپٹر کی سمندر پر ہنگامی لینڈنگ؛ 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی

ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارت کی کمپنی آئل اینڈ نیچرل گیس کارپوریشن کا ہیلی کاپٹر ساحل پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 5 شدید زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق.

کولمبیا کی جیل میں خطرناک قیدیوں کے درمیان خونی جھگڑا؛ 49 ہلاک

بوگوتا: (ویب ڈیسک) براعظم جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا کی جیل میں قیدیوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا جس کے نتیجے میں 49 قیدی ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا کے جنوب مغربی شہر تلووآ.

روس نے جوبائیڈن کی اہلیہ اور بیٹی سمیت 25 امریکیوں پر پابندی عائد کردی

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس نے امریکی خاتون اوّل جل بائیڈن اور ان کی بیٹی سمیت 25 امریکیوں پر سفری پابندی عائد کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے امریکا کی سیاسی شخصیات اور تاجروں کے خلاف پابندیوں میں.

امریکی عدالت نے اسکولوں سمیت سرکاری عمارتوں میں باجماعت نماز کی اجازت دیدی

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا کی سپریم کورٹ نے اسکولوں اور سرکاری عمارتوں میں باجماعت نماز کی پابندی کو آئین کی پہلی ترمیم کے منافی قرار دیدیا جو ملازمین کے مذہبی عقائد کے احترام کو یقینی بناتی ہے۔ عالمی خبر رساں.

عمران خان کے امریکا مخالف بیانات نے تعلقات خراب کیے، قائد ایوان امریکی سینیٹ

نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی سینیٹ کے قائد ایوان چک شومر نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ۔ قائدایوان امریکی سینیٹ چک شومر نے نیو یارک میں امریکن پاکستان ایڈوکیسی گروپ.

ٹیکساس میں ٹریکٹر ٹریلر سے 46 افراد کی لاشیں برآمد، 3 افراد گرفتار

نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹریکٹر ٹریلر سے 46 افرادکی لاشیں نکال لی گئیں، پولیس نے 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔ حکام کو ٹریلر سان انتونیو کے دور دراز ریلوے ٹریک کے پاس سے ملا۔ غیرملکی میڈیا.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv