تازہ تر ین

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں پھر گولیاں برسا دیں، 3 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: (ویب ڈیسک) اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ظالمانہ کارروائی کے دوران تین فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق صیہونی فورسز نے جینن شہر میں جھڑپوں کے دوران فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ کر تین کار سوار شہید اور دیگر آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔
فلسطینی محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ایک شخص کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ مغربی کنارے میں بائیس مارچ سے اب تک تیس فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں عرب میڈیا کی خاتون صحافی بھی شامل ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv