تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب

‘دیوار چین کہاں ہے؟’ گیم شو میں شریک ترک خاتون کی لاعلمی مذاق بن گئی

ترکی (ویب ڈیسک)دیوارِ چین کہاں واقع ہے؟ اس کا جواب کسے معلوم نہیں ہوگا! لیکن اگر کوئی اعلیٰ تعلیم یافتہ شخص اس سوال کا جواب نہ دے پائے تو یہ انتہائی ناقابل یقین معلوم ہوتا ہے۔لیکن ترکی کے دارالحکومت استنبول.

دو شیزہ کا خونخوار مگر مچھ کے ساتھ گریجو ایشن کی خوشی کا انداز منانا کیسا رہا

ٹیکساس(ویب ڈیسک)امریکی طالبہ نے گریجویشن کی خوشی منانے کا نرالا انداز اپناتے ہوئے خونخوار مگرمچھ کے ساتھ تصاویر بنوا کر سب کو حیران کردیا۔گریجویشن کرنا ہر طالب علم کا وہ خواب ہوتا ہے جس کے پورا ہوتے ہی وہ خوشیاں.

مویشی منڈی جانے سے قبل کیا احتیاطی تدابیر اپنائی جائیں؟

کراچی (ویب ڈیسک)محکمہ صحت سندھ نے کانگو وائرس سے بچاو¿ کے لیے الرٹ جاری کردیا۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہےکہ عوام الناس مویشی منڈی جانے سے قبل احتیاطی تدابیر اختیار کریں، کانگو وائرس جان لیوا.

تاریخ میں پہلی بار، پاکستانی خواجہ سراءکے نام سے اکاﺅنٹ کھل گیا

ملتان (ویب ڈیسک) پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی خواجہ سراءکا بینک اکاﺅنٹ کھل گیا ہے اور اسے خواجہ سراﺅں کے بنیادی حقوق کی جانب ایک اور قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ترجمان فرسٹ وومن بینک کے مطابق منظور.

ڈنمارک کے قبرستان کی پھول گلی ہمیں کیا پیغام دیتی ہے؟

ڈنمارک( ویب ڈیسک )اسکینڈے نیویا کے علاقوں میں ا±داس اور اندھیری سردیوں کے بعد چیری کے پھولوں سے بہار کی آمد کا سہرا لکھا جاتا ہے، اس کے بعد خوبانی، آڑو، آلوبخارہ، سیب اور ناشپاتی جیسے پھلوں پر پھولوں کے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv