Author: saqib

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم ساڑھے 7 ارب روپے سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کر دیا۔ وزیراعظم نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم بڑھانے کے علاوہ دائرہ کار بھی وسیع کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ انہوں نے کہا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ساتھ ساتھ موبائل یونٹس بھی سستے داموں کھانے پینے کی اشیاء فراہم کریں گے۔ جاری ہدایات کے مطابق زیادہ سے زیادہ غریب، نادار اور مستحق افراد تک رمضان ریلیف پیکج پہنچایا جائے، ابتدائی طورپر 1200 موبائل پوائنٹس اور 300 مستقل پیکج ریلیف مراکز قائم…

Read More

پاکستان فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنے ہمشکل ٹک ٹاکر یاسر عمار سے ملاقات کرکے اُن کی خواہش پوری کردی۔ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر حمزہ علی عباسی کی پیروڈی کرکے مشہور ہونے والے ٹک ٹاکر یاسر عمار کو سوشل میڈیا پر حمزہ علی عباسی سمجھا جاتا ہے کیونکہ وہ اداکار سے غیرمعمولی مشابہت رکھتے ہیں۔ ٹک ٹاک پر جب پہلی بار یاسر عمار کی ویڈیوز وائرل ہوئیں تو صارفین اُنہیں حمزہ علی عباسی سمجھ بیٹھے تھے جبکہ کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ یہ اداکار کے ہمشکل یا اُن کے بھائی ہیں۔ سوشل میڈیا پر…

Read More

 اسلام آباد: رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی ملک کے تمام بڑے شہروں میں اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ کراچی میں فروخت ہونے والی سبزیوں کے نرخوں میں 25 سے 100 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔ آلو 70 سے 80 روپے فی کلو، پیاز 250 سے 270 روپے فی کلو، ٹماٹر 200 روپے کلو، لہسن 600 روپے، ادرک 600 روپے، ہری مرچ 400 روپے، شملا مرچ 600 روپے، لیموں 450، بند گوبھی 160، پھول گوبھی 240 اور مٹر 240 روپے فی کلو فروخت ہونے لگے۔ لاہور لاہور میں بھی سبزیوں پھلوں اور گوشت کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، دکانداروں…

Read More

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے نو منتخب صدر آصف زرداری کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے ملک میں دوبارہ الیکشن کروانے کا مطالبہ کردیا۔ پشاور کے کبوتر چوک میں جلسہ گاہ میں انتظامات کا جائزہ لینے کے موقع پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ 8 فروری کو انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف آج پشاور میں بڑا جلسہ ہوگا، پورے پاکستان میں ہمارا مینڈیٹ چوری ہوا ہے جس کے خلاف آج 2 بجے پرامن احتجاج ہوگا، عدلیہ کو مینڈیٹ چوری کے خلاف ایکشن لینا چاہیئے۔ علی امین گنڈا…

Read More

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ننھے وی لاگر کی خواہش پاک فوج نے پوری کردی۔ کم عمر بچے کے خوابوں سے حقیقت تک کا سفر مکمل ہوگیا، پاک فوج نے ویلاگنگ سے متعلق جدید آلات مہیا کردیے۔ پاک فوج نے ہمیشہ عوام کی فلاح اور بھلائی کو اولین ترجیح دی ہے، سوشل میڈیا پر محمد شیراز نامی کم عمر بچے کی ویڈیو وائرل ہونے پر پاک فوج نے احسن قدم اٹھاتے ہوئے کم عمر بچے کی خواہش پوری کردی۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے محمد شیراز کا سوشل میڈیا پر ویلاگنگ کا خواب پاک فوج کی بدولت حقیقت…

Read More

کراچی: پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کے پانچ ماہ بعد اُن کے دعوتِ ولیمہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اکتوبر 2023 میں ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست سلیم کریم سے شادی کی تھی، اداکارہ کی شادی کی مختلف تقاریب کی تصاویر پاکستان سمیت بھارتی میڈیا کی بھی زینت بنی تھیں۔ ماہرہ خان کی شادی کی تقاریب میں دعائے خیر، مایوں، ڈھولکی، مہندی اور نکاح کی تقاریب شامل تھیں، اداکارہ ہر تقریب میں دلکش اور حسین نظر لگ رہی تھیں۔ سلیم کریم اور ماہرہ خان کی شادی میں شوبز انڈسٹری کی چند معروف شخصیات…

Read More

فیفا ورلڈکپ 2022 میں تاریخی کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والی مراکشی ٹیم کے پلئیر اشرف حکیمی کی سابقہ اہلیہ حبہ ابوک نے علحیدگی کے ایک سال بعد خاموشی توڑ دی۔ ہسپانوی نیوز آؤٹ لیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں پیرس سینٹ جرمن اور مراکش کی ٹیم کے پلئیر اشرف حکیمی کی سابقہ اہلیہ حبہ ابوق نے طلاق سے متعلق سوال پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ “خیانت محبت کو ختم کر دیتی ہے”۔ انہوں نے کہا کہ فٹبالر سے طلاق سمیت متعدد چیزوں کے بارے میں بات کی، جو ان کی زندگی کا “سب سے مشکل وقت” تھا، رپورٹر نے…

Read More

سماترا: انڈونیشیا میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے دوران مختلف واقعات میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ 5 افراد لاپتا ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سماترا میں ہونے والی مسلسل بارشوں نے سیلابی صورت اختیار کرلی، سیلابی ریلا رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا اور اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس کرکے رکھ دیا۔ بارشوں اور سیلاب کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات بھی ہوئے جن میں 5 سے زائد گھر دب گئے۔ مکانات کے ملبے سے 12 لاشیں نکالی گئی اور 7 کو…

Read More

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا نے کہا ہے کہ اُنہوں نے اپنے سابق شوہر ارباز خان سے شادی کا فیصلہ گھر والوں کے دباؤ میں آکر نہیں کیا تھا بلکہ یہ اُن کا اپنا ذاتی فیصلہ تھا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں ملائکہ اروڑا سے سوال کیا گیا کہ انہوں نے 25 سال کی عمر میں شادی کرنے کا فیصلہ کیوں کیا تھا؟ اس سوال کے جواب ملائکہ نے کہا کہ جس فیملی سے میرا تعلق ہے وہاں لڑکیوں پر شادی کا کوئی دباؤ نہیں ہوتا، میرے والدین نے مجھے یہی کہا تھا کہ…

Read More

غزہ: اسرائیل نے غزہ کے علاقے نصیرات پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں تقریباََ 13 خواتین اور بچے شہید ہوئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر حملے تیز کر دیے ہیں، غزہ کے علاقے نصیرات پناہ گزین کیمپ میں ہونے والے حالیہ اسرائیلی حملے کے دوران کم از کم 13 خواتین اور بچے شہید ہوگئے جبکہ رفع میں ایک رہائشی ٹاور بھی اسرائیلی بمباری سے تباہ ہوگیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ شمالی غزہ میں غذائی قلت کے باعث ایک شیر خوار بچہ اور ایک نوجوان خاتون شہید ہوئی جس…

Read More

پشاور کے علاقے بورڈ بازار کے قریب موٹرسائیکل میں دھماکے سے 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ پشاور کے علاقہ بورڈ بازار میں صبح سویرے دہشت گردی کی کوشش ناکام ہوگئی، مبینہ دہشت گرد خود اپنے گھناؤنے منصوبے کا شکار بن گئے۔ دہشت گرد بارودی مواد ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر رہے تھے کہ دھماکا ہوگیا، ایک ملزم موقعے پر ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا اسپتال میں دم توڑ گیا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والا تیسرا ملزم خیبرٹیچنگ اسپتال میں زیرعلاج ہے، ملزم سے تفتیش میں اہم انکشافات متوقع ہیں۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے…

Read More

سعودی عرب کی جانب سے گوادر کے بارش متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کر دیا گیا۔ اسلام آباد میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے کہا کہ سعودی اور پاکستانی عوام بھائی بھائی ہیں، مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی بھائیوں کی بھرپور مدد کریں گے۔ سعودی سفیر نے متاثرین بلوچستان کے لیے سعودی عرب کی طرف سے امدادی سامان کی فراہمی کا اعلان کیا، امدادی سامان میں 9 ہزار شیلٹرز کیمپس اور 9 ہزار راشن بیگز شامل ہیں۔ نواف بن سعید احمد المالکی نے کہا…

Read More

دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجری وال نے خواتین سے کہا ہے کہ اگر شوہر وزیر اعظم مودی زندہ باد کا نعرہ لگائے تو اسے کھانا مت دو۔ دہلی میں ’مکھیہ منتری مہیلا سمان یوجنا‘ کے تحت ’مہیلا سمان سماروہ‘ سے خطاب کرتے ہوئے اروند کیجری وال نے کہا کہ ہم نے بجلی اور بس کا سفر مفت کردیا ہے۔ اب دہلی میں ہر عورت کے لیے ہزار روپے کی اسکیم لائی جارہی ہے۔ مودی سرکار نے خواتین کے لیے کیا کیا ہے؟ دہلی کے وزیر اعلیٰ نے عام آدمی پارٹی کی حمایت کرنے والی خواتین سے کہا کہ وہ…

Read More