لندن(خصوصی رپورٹ)برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق ہالینڈ میں "ایراسمس” یونی ورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق میں 900 کے قریب مردوں اور خواتین کا MRI scan کیا گیا۔ اس کی بنیاد پر یہ ثابت ہوا کہ مردوں کا دماغ تقریبا 14% بڑا ہوتا ہے۔تحقیق میں واضح کیا گیا کہ مردوں کے مقابلے میں خواتین 3.75 آئی کیو پوائنٹس کی حد تک کم ذہین ہوتی ہیں.. اور ان میں شکل و حجم کے تصرف اور پرکھ کی اہلیت ((spatial ability بھی بہت بری ہوتی ہے۔اگرچہ گزشتہ کئی تحقیقی مطالعوں میں ماہرین اس نتیجے پر پہنچے تھے کہ خواتین کا دماغ زیادہ فعال طریقے سے کام کرتا ہے۔ہالینڈ میں ہونے والی مذکورہ تحقیق کے مرکزی ملف ڈاکٹر دمتری وان ڈیر لینڈن کے مطابق : ” ہم نے یہ دیکھا کہ مردوں کا دماغ خواتین کے دماغ سے بڑا ہوتا ہے.. اور ہمارے تجزیے کے مطابق متعدد امتحانات کے دوران اوسط عام ذہانت کے کم ہونے کی یہ ہی وجہ ہے”۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ سابقہ تحقیقی مطالعوں میں بتایا گیا تھا کہ خواتین کا دماغ زیادہ منظم ہوتا ہے یا معلومات کو زیادہ بہتر طریقے سے عمل میں لاتا ہے مگر ہماری تحقیق میں ایسی کوئی بات سامنے نہیں آئی”۔ڈچ تحقیق سے 19 ویں صدی میں چارلس ڈارون کے ان متنازعہ دعوں کی تائید ہوتی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ مردوں کا دماغ خواتین کے دماغ سے بڑا ہوتا ہے۔ ڈارون کے عورت کا دماغ بچوں اور مردوں کے درمیان کی سطح رکھتا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

