تازہ تر ین

بختاور بھٹو بھی مکے بازی پر اُتر آئیں

کراچی (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری بھی مکے بازی پر اتر آئیں۔ بختاور بھٹو زرداری نے آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ دبئی میں رنگ کے کنگ عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم سے ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں بہنوں نے جوڑے کو بے نظیر بھٹو کی کتاب دی جبکہ بختاور بھٹو زرداری نے عامر خان کو اپنی باکسنگ کے جوہر بھی دکھائے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv