Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

By saqibاپریل 24, 2026
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی : ایلون مسک کی اسپیس ایکس نےصالح آصف کی ’کرسر‘ خریدنے کےلیے ساٹھ ارب ڈالرکی پیشکش کردی، کرسر ‘نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے کوڈنگ کو خود کار بنایا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان صالح آصف نے عالمی ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔

ایلون مسک کی مشہورِ زمانہ کمپنی اسپیس ایکس اور صالح آصف کے اے آئی اسٹارٹ اپ ‘کرسر’ (Cursor) کے درمیان ایک بہت بڑے اسٹریٹجک معاہدے کا امکان پیدا ہو گیا ہے، جس کی مالیت 60 ارب ڈالر تک بتائی جا رہی ہے۔

رپورٹس میں کہا گیا کہ اسپیس ایکس نے کرسر اے آئی کو خریدنے کے لیے 60 ارب ڈالر کی پیشکش کی ہے، جبکہ 10 ارب ڈالر کی شراکت داری کا آپشن بھی میز پر موجود ہے۔

اس معاہدے کے تحت کرسر کے ماہر انجینئرز کو اسپیس ایکس کے طاقتور سپر کمپیوٹنگ سسٹم تک رسائی ملے گی تاکہ جدید ترین کوڈنگ اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس سسٹمز تیار کیے جا سکیں۔

‘کرسر’ کا موازنہ اس وقت دنیا کی بڑی اے آئی کمپنیوں جیسے ‘اوپن اے آئی’ اور ‘اینتھروپک’ سے کیا جا رہا ہے ، اس عظیم کامیابی کے پیچھے کراچی کے رہائشی صالح آصف کی محنت شامل ہے۔

صالح آصف نے امریکی ادارے ایم آئی ٹی (MIT) میں اپنے تین دوستوں کے ساتھ مل کر ‘کرسر’ کی بنیاد رکھی تھی، وہ 2016 سے 2018 تک بین الاقوامی ریاضی اولمپیاڈ میں پاکستان کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔

نومبر 2025 میں اس کمپنی نے 2.3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری حاصل کی تھی اور اب اس کی سالانہ آمدن ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے، جبکہ کمپنی کی مالیت 29 ارب ڈالر سے زائد ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسپیس ایکس کے اعلامیے کے مطابق، کرسر کے ساتھ مل کر مفید ترین اے آئی ماڈلز تیار کیے جائیں گے، جس سے ایلون مسک کی کمپنی کو کوڈنگ کی دنیا میں اپنے حریفوں پر واضح برتری حاصل ہو جائے گی۔

ٹیک ماہرین کا کہنا ہے "کراچی کے اس نوجوان نے ثابت کر دیا کہ پاکستانی دماغ دنیا کا مستقبل لکھنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔” اگر یہ ڈیل مکمل ہو جاتی ہے تو یہ کسی بھی پاکستانی نوجوان کے اسٹارٹ اپ کے لیے تاریخ کا سب سے بڑا معاہدہ ہوگا۔

saqib

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.