Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

بھارت کشمیر پر ”پاکستان“ سے مذاکرات پر خوفزدہ کیوں….؟ ”را“ کے سابق چیف کا حیران کُن بیان

By adminمئی 5, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نئی دہلی (آ ئی این پی) بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے سابق سربراہ نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال کو بدترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 1990کے مقابلے میں اب صورت حال خراب ہورہی ہے، مقبوضہ وادی میں نا امیدی کی فضا ہے ،کشمیری نوجوان قابو سے باہر ہیں وہ مرنے سے نہیں ڈرتے، کشمیر کا مستقبل کیا ہے تو یہ اچھا دکھائی نہیں دے رہا،کشمیری خاندانوں میں بہت زیادہ بے یقینی ہے، حیران ہوں بھارت، پاکستان سے کشمیر پر مذاکرات کرنے سے خوفزدہ کیوں ہے، مودی سرکار وضاحت کرے ،بھارتی موقف کہ مذاکرات اور دہشت گردی ساتھ نہیں چل سکتے، بے معنی ہے،ہمیں یہاں اور وہاں کے واقعات سے بالاتر ہوکر مذاکرات کرنے ہوں گے، مودی جی تھیٹر کے استاد ہیں اس لیے وہ ایسا کرسکتے ہیں اسلیے پاکستان سے مذاکرات نہیں کرتے ،کشمیریوں کے بجائے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کرنا آسان ترین ہے،۔انڈین ایکسپریس کو ایک انٹرویو میں ‘را’ کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے ایک سوال کے جواب میں کہا 1990 کے مقابلے میں اب صورت حال خراب ہورہی ہے، ماحول کے حوالے سے یہ حالات خراب ہیں کیونکہ اس میں نوجوان شریک ہیں اور کشمیری نوجوان قابو سے باہر ہوچکے ہیں۔انھوں نے کہا وہاں نا امیدی کی فضا پائی جاتی ہے اور وہ مرنے سے نہیں ڈرتے، گاں والے، طلبا اور یہاں تک کہ لڑکیاں بھی گلیوں میں آرہی ہیں ایسا ماضی میں کبھی نہیں ہوا۔ج انھیں پتھراو کرنے پر فخر ہے، وہ زیادہ نہیں چھپتے، اسکول کی لڑکیاں اور خواتین پتھرا وکے لیے نکل آتی ہیں، کشمیر کی صورت حال ایسی کبھی نہیں رہی۔انھوں نے کہا کہ مختصر طور پر اگر کہا جائے کہ کشمیر کا مستقبل کیا ہے تو یہ اچھا دکھائی نہیں دے رہا، کشمیر کا مایوس کن حصہ یہ ہے کہ یہ لڑکے اور لڑکیاں ہاتھوں میں پتھر لیے اس بات سے ماورا ہیں کہ ان کے والدین کیا محسوس کرتے ہیں، کشمیری خاندانوں میں بہت زیادہ بے یقینی ہے کہ وہ یہ بات نہیں جانتے کہ ان کا بیٹا کیا کررہا ہے اور بیٹے کو اس سے کوئی غرض نہیں ہے کہ اس کا باپ کیا سوچتا ہے’۔دولت نے کہا کہ یہ حیرانی کی بات ہے کہ بھارت کیوں پاکستان سے مذاکرات کرنے سے ہچکچاتا ہے، ان کا کہنا تھا ‘مجھے سمجھ میں نہیں آتا کہ بھارت، کشمیر کے حوالے سے پاکستان سے بات کرنے سے خوفزدہ کیوں ہے، انھیں وضاحت کرنی ہے۔’را’ کے سابق سربرا نے کہا ‘میں اعتراف کرتا ہوں کہ مودی جی نے اچھا آغاز کیا تھا، انھوں نے پاکستان جاکر ہم سب کو حیران کردیا تھا اور اس کے بعد کیا ہوا، مشکل بات یہ ہے کہ مذاکرات کے لیے پاکستان ایک آسان ریاست نہیں ہے۔

admin

Keep Reading

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کینسر ہونے کا انکشاف

باب المندب میں بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، 11 پاکستانی عملے بھی یرغمالیوں میں شامل

بھارتی وزیرِ دفاع کا آبدوز کا دورہ ‘ڈراؤنا خواب’ بن گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

بھارتی شہری امریکا کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ رپورٹ میں بڑا انکشاف

امریکا میں پراسرار خلائی مخلوق کے محقق ڈیوڈ ولکاک کی گھر سے لاش برآمد

امریکا ایران کشیدگی اور جنگ بندی امکانات پر اربوں ڈالرز کی شرطیں لگائے جانے کا انکشاف

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.