Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پنجاب پولیس کی غفلت کی بڑی مثال ، دو کروڑ تاوان کیلئے اغوا ہونیوالا شہری 3ماہ بعد 35سو لیکر گھر پہنچ گیا

By adminمارچ 29, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (ویب ڈیسک) باغبانپورہ کے علاقہ میں تین ماہ قبل مبینہ طور پر تاوان کے لئے اغوئا ہونے والا شہری گزشتہ روز پراسرار طور پر گھر واپس آگیا، جس سے سارا معاملہ مشکوک ہوگیا ہے،اغوابرائے تاوان سیل سے تفتیش لے کر ایس پی سی آئی اے نے ایک روز قبل ڈی ایس پی کوتوالی خالد فاروقی کو دی جس کے بعد فرحان ا خود گھر پہنچ گیا ہے۔ مذکورہ ڈی ایس پی نے بتایا کہ گھر واپس آنے کے بعد ابھی تک اس کی مغوی سے بات نہیں ہوئی ہے، ملاقات کے بعد ہی حقائق واضح ہوجائیں گے۔ دوسری جانب اغوائ ہونے والے شہری کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات اسے نامعلوم ا فراد نے اسلام آباد ایک نجی بس سٹینڈ کے باہر چھوڑ کر 3500 روپے کرایہ دیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔بتایا گیا ہے کہ باغبانپورہ کے علاقہ میں تین جنوری کو مبینہ طور پر اغوا ہونے والے دھوبی گھاٹ کے رہائشی 35 سالہ فرحان جو مقامی علاقہ میں رینٹ اے کار کا کاروبار کرتا ہے کو مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے اغوائ کرلیا تھا جس کا مذکورہ تھانہ میں اغوائ کی دفعات کے تحت مقدمہ نمبر 29/18 درج کرلیا گیا لیکن واقعہ کو چند روز گزرنے کے بعد اغوا کاروں کی جانب دو کروڑ 25 لاکھ روپے مبینہ تاوان کا مطالبہ پر مقدمے کی سنگین نوعیت کے باعث ایک ماہ بعد تفتیش سی آئی اے کوتوالی کے اغوائ برائے تاوان سیل منتقل کردی گئی۔یاد رہے اغوائ برائے تاوان سیل کے انچارج طارق کیانی ہیں اور اس مقدمہ کی تفتیش اس نے اپنے خاص افسر کے سپرد کی جس نے تفتیش کا آغاز باقاعدہ شروع کیا اور جس نمبر سے اغوا کاروں کی کال آئی اس نمبر کو ٹریس کیا گیا جو گیٹ وی ایکسچینج کا تھا۔ اس دوران مقدمہ مدعی عمر رشید جو مغوی کے حقیقی بھائی ہیں نے تین ملزمان امجد عرف چنی بٹ جو چیئرمین کے الیکشن کا امیدار تھا، دوسر افضل گھرکی، تیسراطاہر بٹ جس کا بھٹہ چوک میں معروف گیسٹ ہا?س ہے کو نامزد کیا گیا۔مقدمہ مدعی عمر رشید اور اس نے چچا خالدنے بتایا کہ فرحان کے اغوائ میں کوئی پیشرفت نہ ہونے پر ایس پی سی آئی اے ندیم عباس نے مقدمہ کی تفتیش اغوائ برائے تاوان سیل سے لے کر ڈی ایس پی کوتوالی خالد فاروقی کو دی۔

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.