Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سکول ٹیچر جنسی بلا بن گیا ،معصوم بچی کی زندگی سے کیسے کھیلا ،سنسنی خیز خبر

By adminمارچ 28, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ننکانہ صاحب (ڈسٹرکٹ رپورٹر) دو مختلف واقعات میں سکول ٹیچر سمیت دو درندہ صفت افراد نے تین کمسن بچیوں کو زبردستی اپنی شیطانی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے گھناﺅنے فعل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ منڈی فیض آباد کے رہائشی ملزم افتخار احمد نے اپنے ہی گاﺅں کی رہائشی چار سالہ کمسن بچی (ع) بی بی کو قریبی کھیتوں کے ٹیوب ویل پر لےجا کر اسے زبردستی اپنی شیطانی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا ،وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی اےس پی سرکل بڑا گھر عزےز اللہ ، اےس اےچ او تھانہ فےض آباد سب انسپکٹر امجد ڈوگراپنی ہمراہی ٹےم کے ہمراہ موقعہ پر پہنچے اس موقعہ پر ڈی اےس پی سرکل بڑا گھر نے اپنے زےر نگرانی سپےشل رےڈنگ ٹےم تشکےل دے کر ملزم افتخار عرف اصغر کو دو تےن گھنٹوں کے اندراندر ہی گرفتار کر لےا ۔ جبکہ زیادتی کے دوسرے واقعہ میں تھانہ بڑا گھر کے گاﺅں خانپور سہواںکی رہائشی مقبولاں بی بی کی نو سالہ بیٹی (ف) اور عبدالغفور کی دس سالہ بیٹی (س) ٹیوشن پڑھنے گاﺅںکے رہائشی سکول ٹیچر عرفان کے گھر گئیں تو ملزم عرفان نے بچیوں کو کھیتوں میں لے جا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی اےس پی سرکل بڑا گھر عزےز اللہ اور اےس اےچ او تھانہ بڑا گھر انسپکٹر سجاد اکبر موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے انتہائی کوشش کر کے سکول ٹیچر ملزم عرفان کو گرفتار کر لےا اس موقعہ پر ڈی پی او ننکانہ صاحب صاحبزادہ بلال عمر نے صحافیوں کو بتایا کہ پولیس نے وقوعہ جات کے بروقت مقدمات درج کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جن سے تفتیش کا عمل جاری ہے انہوں نے کہا کہ ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی دریں اثناءڈی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور ملزمان کو جلد گرفتار کرنے پر ڈی اےس پی سرکل بڑا گھر، اےس اےچ او تھانہ بڑا گھر اور اےس اےچ او تھانہ فےض آباد کو سرٹےفکےٹ اور نقد انعام سے بھی نوازا۔

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.