Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے

سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب

چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
  • سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
  • چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
  • پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
  • پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
  • انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
  • پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
  • پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے
  • انشاءاللہ اور بسم اللہ، کیا رونالڈو نے اسلام قبول کرلیا؟
  • فرانس 24 کے نام پر جعلی ڈس انفارمیشن بے نقاب، وائرل ویڈیو کا بھانڈا پھوٹ گیا
  • ایل پی جی سرکاری نرخ سے بھی مہنگی ہوگئی؛ 500 روپے فی کلو میں فروخت
  • تصویر ایڈٹ کرنے پر خاتون کو سیاسی پارٹی سے نکال دیا
  • اداکارہ رمشا خان اور خوشحال خان نے شادی کرلی؟
  • سونم کپور نے اپنے دوسرے بیٹے کی پہلی جھلک شیئر کردی
  • دھرندھر کا اسکرپٹ چوری شدہ نکلا، معروف فلمساز نے بڑا دعویٰ کردیا
  • کفایت شعاری مہم: قومی اسمبلی نے 472.1 ملین روپے خزانے کو واپس کردیے
  • ٹرانزٹ یا متبادل راستوں سے آنے والی شپمنٹس پر وار سرچارج نہیں لگے گا، ایجنٹس کی تصدیق
  • واٹس ایپ نے زبردست فیچر متعارف کروانے کی تیاری کرلی
  • جنگ بندی ہو بھی جائے، ایران امریکی افواج کو خطے سے نکال کر دم لے گا، فوجی ترجمان
  • اٹلی کے مسلسل تیسری مرتبہ فٹ بال ورلڈ کپ میں نہ پہنچنے پر بڑا استعفیٰ آگیا Apr 03, 2026 | 18:12:PM
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پشاورزلمی لابنگ میں سب سے بہترین فرنچائز

adminBy adminمارچ 21, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(آئی این پی)تین سالوں سے یواے ای کے میدانوں پر کھیلی جارہی پاکستان سپرلیگ میں ٹیموں کیلئے ابتدائی فتوحات حاصل کرنے کے بعد سب سے اہم ترین مرحلہ اپنے کھلاڑیوں کو پاکستان میں کھیلنے پر راضی کرنا ہوتا ہے جس میں پشاورزلمی سب سے مضبوط دکھائی دیتی ہے جس کے گزشتہ سال کی طرح کم وبیش سبھی کھلاڑی پاکستان میں کھیلنے پر تیار ہیں جن کا واحد پلیئرڈیوین اسمتھ ذاتی وجوہات کی بنا پرلاہور میں ایلیمنٹری میچ نہیں کھیل رہا۔اس سے اندازہ لگایا جاسکتاہے کہ پشاورزلمی کی لابنگ کس قدر مضبوط ہے۔ان کے غیرملکی کھلاڑی خصوصا کپتان ڈیرن سیمی کا پاکستان سے اور پاکستانی شائقین کا ان سے لگاﺅ ڈھکاچھپانہیں ہے۔غیرملکی اسٹار کرکٹرزا ور پاکستانی شائقین کو ایک دوسرے کے قریب لانے میں پشاورزلمی کی ٹیم انتظامیہ کا کلیدی کردار ہے۔

دوسری جانب، گزشتہ برس کی طرح اس بار بھی اہم میچز کے مرحلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزسب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے جس کے اہم ترین کرکٹرزنے وعدہ خلافی کرتے ہوئے پاکستان آنے سے انکارکیا۔

admin

Keep Reading

پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

انشاءاللہ اور بسم اللہ، کیا رونالڈو نے اسلام قبول کرلیا؟

اٹلی کے مسلسل تیسری مرتبہ فٹ بال ورلڈ کپ میں نہ پہنچنے پر بڑا استعفیٰ آگیا Apr 03, 2026 | 18:12:PM

ایڈم زیمپا نے آئی پی ایل پر پی ایس ایل کو اہمیت کیوں دی؟ وجہ خود بتادی

ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی صحت سے متعلق اہم خبر

صائم، عثمان اور صاحبزادہ فرحان نے اہم اعزاز حاصل کرلیا

تازہ ترین

روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے

سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب

چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.