اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر اعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسن نواز نے فلےگ شپ کمپنی مےں 62ملےن روپے کی پہلی سرماےہ کاری کی، سرماےہ کاری کی رقم تےنوں ملزمان کے مشترکہ اثاثوں سے زائد تھی ۔ ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حسےن نواز نے سعودی عرب مےں حسن کی رقم سے العزےز ےہ سٹےل مل لگائی ۔ حسن نواز نے بے نامی دار کے طور پر نواز شرےف کے بےرون ملک کاروبار مےں مدد کی ۔ رپورٹ کےمطابق حسن نواز نے 2001مےں فلےگ شپ انوسٹمنٹ مےں 7لاکھ پاﺅنڈ رقم ڈالی ۔ ملزمان نے فلےگ شپ کمپنی سمےت دےگر بےش قےمت جائےدادےں حاصل کےں۔ ملزمان جائےدادےں بنانے کے ذرائع پےش کرنے مےں ناکام رہے۔ ملزمان کے اثاثہ جات اور ان کی آمدن کے ذرائع مےں واضع تضاد ہے۔ جے آئی ٹی کو پےش قطری سرماےہ کاری غےر حقےقی ، دھوکہ دہی پر مبنی ہے ۔ ملزمان نے غےر قانونی آمدن کی بھاری رقوم اےک دوسرے کو منتقل کےں۔ رقوم دبئی ، برطانےہ ، برٹش ورژن آئی لےنڈ کی کمپنےوں مےں منتقل ہوئےں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

