نواب شاہ (ویب ڈیسک)صوبہ سندھ کے ضلع نواب شاہ میں حفاظتی ٹیکے لگنے کے باعث 3 بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ 10 بچوں کی حالت غیر ہوگئی۔نوابشاہ میں مریم روڈ کے علاقے میں حفاظتی ٹیکے لگنے کے بعد 10 بچوں کی حالت غیر ہوگئی جنہیں پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔متاثرہ بچوں کے والدین کا کہنا ہے کہ طبعیت بگڑ جانے والے بچوں میں ایک بچہ گھرپر دم توڑ گیا جبکہ پیپلز میڈیکل اسپتال میں بھی 2 بچے جان کی بازی ہار گئے۔پیپلز میڈیکل اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر مظہر کا کہنا ہے کہ بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے گئے تھے جس کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بچوں کا پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد ہی موت کی وجہ سامنے آسکے گی اور اس واقعے کے بعد ضلع بھر میں حفاظتی ٹیکوں کی مہم معطل کردی گئی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

