نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) بھارتی صحافی پراوین سوامی نے انکشاف کیا ہے کہ صرف ”را“ ہی نہیں ایک اور بھارتی خفیہ ایجنسی اسٹیبلشمنٹ 22 بھی لاہور اور کراچی میں دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث ہے۔ کلبھوشن ”را“ کے خفیہ مشن کا حصہ تھا۔ پکڑے جانے پر انڈین نیوی نے ریکارڈ غائب کر دیا۔ انڈین خفیہ ایجنسی ”را“ کے پاکستان میں خفیہ مشنز کا پردہ چاک ہو گیا۔ بھارتی صحافی نے کلبھوشن کے مشن اور ”را“ کے کرتوتوں کا پول کھول دیا۔ پراوین سوامی کے مطابق کلبھوشن یادیو نیوی کا حاضر سروس افسر تھا جو کئی سال سے چاہ بہار میں ”را“ کے خفیہ مشن پر تھا۔ انہوں نے کہا جب معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث دہشت گرد پکڑا گیا تو بھارتی نیوی نے ریکارڈ غائب کر دیا۔ کلبھوشن کے ریٹائرڈ نیوی افسر ہونے کا بھارتی دعویٰ بھی جھوٹا نکلا۔ تحقیقاتی صحافی نے ریٹائرمنٹ کی تاریخ معلوم کرنے کیلئے محکمہ دفاع سے رجوع کیا تو بھارتی حکام جواب دینے کے بجائے آئین بائیں شائیں کرتے رہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

