لاہور (خصوصی رپورٹ) وزارت پانی و بجلی نے سولر پینلز کی مدد سے بجلی بنانے کا لائسنس جاری کرنے کے اختیارات نیپرا سے لیکر لیسکو سمیت بجلی کے تمام تقسیم کر کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ کر لیا۔ نیٹ میٹرنگ منصوبے کے تحت صارفین اضافی بجلی بنا کر کمپنیوں کو بیچ بھی سکیں گے۔ وزارت پانی و بجلی کا نیٹ میٹرنگ منصوبے کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نیٹ میٹرنگ منصوبے کے تحت کنکشن کے حصول میں تبدیلی کی جا رہی ہے۔ نیٹ میٹرنگ منصوبے میںبجلی کی پیداوار کرنے کا لائسنس نیپرا جاری کرتی ہے تا ہم نیپرا سے لائسنس جاری کرنے کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لیسکو سمیت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو اختیار دینے سے صارفین کو کنکشن کے حصول میں آسانی ہو گی۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی پیداوار کا لائسنس دینے کا اختیار جلد کمپنیوں کو مل جائیگا۔ جس پر تیزی سے کام جاری ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

