Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ڈیڑھ لاکھ خطر ناک ملزم ،چونکا دینے والے انکشافات

By adminجنوری 29, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی (نیااخبار رپورٹ) حکومت سندھ کے ناقص پراسیکیوشن نظام کے باعث کراچی آپریشن کے دوران گرفتارڈیڑھ لاکھ ملزموں میں سے 90فیصد رہا اور صرف 8فیصد ملزموں کو سزائیں مل سکیں۔ سندھ پولیس کے تفتیشی سیٹ اپ میں رشوت ستانی اور پراسیکیوشن نظام کے نقائص ملزموں کی رہائی کا سبب بن گئے۔ ایف آئی آر کے اندراج میں تاخیر اور فرانزک لیبارٹری کا نہ ہونا بھی ملزموں کی رہائی کی وجہ بنا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے آپریشنز کے بعد گرفتار کئے گئے ملزموں کو قانونی پیچیدگی‘ ناقص تفتیش‘ کیسز کی عدم پیروی‘ عوام کے عدم تعاون سمیت غیرمتعلقہ گواہوں کے بہانے رہا کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ حساس اداروں نے کراچی آپریشن کے تحت گرفتار ڈیڑھ لاکھ ملزمان میں سے 90فیصد ملزمان کی مقدمات کی عدم پیروی پر رہائی کا انکشاف کیا ہے اور سندھ کے کمزور پراسیکیوشن نظام اور افسران کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کے باوجود پراسیکیوشن نظام میں بہتری اور کراچی آپریشن میں گرفتار دہشت گردوں کے خلاف مقدمات کی پیروی کیلئے مطلوبہ وسائل اور افرادی قوت کے انتظام میں عدم دلچسپی دکھائی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو پیش کی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سندھ میں پراسیکیوشن نظام انتہائی روایتی انداز سے چلایا جا رہا ہے۔ اس شعبے کے پاس وسائل ہیں نہ افرادی قوت جس کی وجہ سے اکثر ملزم عدالتوں سے بری ہو رہے ہیں۔ گرفتار ملزموں کے بری ہونے کی ایک اور بڑی وجہ رشوت کو بھی قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی طرف سے تفتیشی افسروں کو بھاری رقم کے عوض مقدمات میں خامی چھوڑ دینے کا بھی انکشاف کیا گیا ہے اور کمزور شواہد کی بنیاد پر ملزم عدالتوں سے رہا ہو رہے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں 5ستمبر 2013ءسے دسمبر 2017ءتک 1لاکھ 36ہزار 5سو 49ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ان میں سے بمشکل 8فیصد ملزمان کو عدالتوں سے سزائیں دلوائی جا سکیں۔
ملزمان رہا

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.