لندن (نیا اخبار رپورٹ) لندن میں انسانی حقوق کی مختلف تنظیموں کے کارکنوں نے مقبوضہ کشمیر اور دیگر بھارتی ریاستوں میں فوجی جارحیت کے خلاف اور علیحدگی سند تحریکوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری بھارتی بربریت اور ظلم و ستم کا نوٹس لے لیا۔ مظاہرین نے بھارت مخالف اور پاکستان کے حق میں نعرے بھی لگائے۔ اس موقع پر شرکاءنے کہا کہ جمہوریت کا دعوے دار بھارت انسانی حقوق کی پامالی کا مرتکب ہو رہا ہے۔ بھارت فوری طور پر پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیاں بند کرے اور علیحدگی پسند تحریکوں کو تسلیم کرتے ہوئے اقلیتوں کو ان کے حقوق دے۔ مظاہرین نے خالصتان، ناگا لینڈ، آسام کی آزادی کا مطالبہ کرتے ہوئے بھارت میں موجود اقلیتون پر ہونے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ مظاہرے میں شامل گاڑیوں پر چسپاں کتبوں پر فری خالصتان، فری ناگالینڈ ، فری آسام کے نعرے بھی درج تھے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

