لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی فائیو نے درجنوں جسم فروش خواتین کو بھی نوکری پر رکھ لیا ہے اور ان سے ایسا کام لیا جائے گا کہ جان کر ہی تمام مرد گھبرا جائیں۔ ڈیلی سٹار نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا ہے کہ ”ایم آئی 5نے درجنوں ہائی کلاس جسم فروش لڑکیوں کو نوکری پر رکھ لیا ہے جن کی عمریں 20سے 25سال کے درمیان ہیں اور یہ اپنے گاہکوں سے ایک رات کے 5ہزار پاﺅنڈ(تقریباً7لاکھ 70ہزار روپے) تک وصول کرتی ہیں۔ ان خوبصورت لڑکیوں کو بنیادی طور پر برطانیہ میں مقیم روسی کاروباری شخصیات اور روسی سفارتی عملے کی جاسوسی کے لیے بھرتی کیا گیا ہے، تاہم انہیں دیگر ممالک کے شہریوں کی جاسوسی کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔“رپورٹ کے مطابق یہ جسم فروش لڑکیاں دنیا بھر میں جنسی سروس فراہم کرتی ہیں اور ان کے گاہک کئی ممالک میں موجود ہیں۔ایم آئی فائیو نے انہیں یہ کہہ کر ورغلایا ہے کہ اگر وہ اپنے ملک کی خفیہ ایجنسی کی مدد کریں گی تو اس سے ان کا ملک محفوظ ہو گا اور اس کے راز مخفی رہیں گے۔ذرائع کے مطابق ان لڑکیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ جن روسی گاہکوں کے پاس جائیں گی ان کے ساتھ ہونے والی تمام گفتگو ایجنسی کو بتائیں گی تاکہ ان کے برطانیہ میں رہنے کا مقصد معلوم ہو سکے اور یہ جاننے کی کوشش کی جا سکے کہ وہ کون سے راز چرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ ”روس صدیوں سے لڑکیوں کو جاسوسی میں استعمال کرتا آ رہا ہے۔ اس وقت بھی برطانیہ میں روسی ایجنسیوں کی لڑکیاں سرگرم ہیں اور ایک اندازے کے مطابق اس وقت لندن میں واقع روسی سفارتخانے میں 100سے زائد جاسوس موجود ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

