دبئی(ویب ڈیسک) میں رہائش پذیر پاکستانی شہری توقیر علی کا کم سن بیٹا دل کی ایک نایاب بیماری میں مبتلا ہے جس کا علاج بھارت میں ہی ممکن ہے۔ توقیر علی نے بھارتی ویزا کے لیے دبئی میں واقع بھارتی قونصلیٹ ا?فس سے 18 ستمبر کو رجوع کیا مگر تاحال اسے اب تک ویزا نہیں ملا جس پر پاکستانی شہری نے بہتر سمجھا کہ اسے مدد کے لیے بھارتی وزیر خارجہ سے رابطہ کرنا چاہیے۔توقیر علی نے ٹوئٹر پر وزیر خارجہ کو مخاطب کیا اور کہا کہ میرا بیٹا دل کے ایک ایسے عارضے میں مبتلا ہے جس کا علاج پاکستان میں ممکن نہیں، اسے علاج کے لیے اوپن ہارٹ سرجری کی ضرورت ہے جس کے اسپیشلسٹ بھارت میں موجود ہیں، میں ا?پ سے مدد کی اپیل کرتا ہوں، 18 ستمبر سے بیٹے کے لیے ویزا کی درخواست دی ہے جو کہ تاحال نہیں ملا۔بھارتی وزیر خارجہ سمشا سوراج نے توقیر کے ٹوئٹ کا فوری جواب دیا اور کہا کہ وہ مایوس نہ ہوں، انہیں اور بیٹے کو ویزا دلانے کے لیے دبئی میں بھارتی ویزا آفس کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں تاکہ وہ بھارت آکر بیٹے کی اوپن ہارٹ سرجری کراسکیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

