لندن (آئی این پی) برطانیہ کی بھارتی نژاد وزیر برائے بین الاقوامی ترقی پریتی پٹیل نے اسرائیلی حکام سے خفیہ ملاقاتوں پ
استعفی دیدیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی نژاد برطانوی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی پریتی پٹیل نے وزارت خارجہ کے علم میں لائے بغیر اسرائیلی وزرا سے ملاقاتیں کی تھیں۔ ان خفیہ ملاقاتوں کی تفصیلات منظر عام پر آنے کے بعد اس معاملے نے سیاسی رنگ اختیار کرلیا تھا۔برطانیہ میں حزب اختلاف کی جماعتوں کا کہنا تھا کہ پریتی نے ایک غیر ملک کے ساتھ ملی بھگت کی اور ایسا محسوس ہوا کہ وہ برطانوی نہیں بلکہ اسرائیل کی سفارت کار ہیں۔ معاملہ بڑھنے پر برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے پریتی پٹیل کو بیرون ملک دورے سے ہنگامی بنیادوں پر واپس بلا کر وضاحت طلب کی تھی۔ جس کے بعد پریتی کی برطرفی واضح ہوگئی تھی۔پریتی پٹیل نے برطانوی وزیر اعظم کو اپنے استعفے میں کہا ہے کہ انہوں نے جو کچھ کیا اس کی نیت غلط نہیں تھی لیکن جو کچھ ہوا اس کے لیے وہ حکومت سے معذرت خواہ ہیں اور اپنے عہدے سے مستعفی ہورہی ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

