لاہور (کرائم رپورٹر ) بھارت میں منشیات اسمگلنگ کے ا لزام میں گیارہ سال سے قید پاکستانی خواتین فاطمہ، ممتاز اور گیارہ سالہ حنا وطن واپس پہنچ گئیں ۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی امرتسر جیل میں گزشتہ گیارہ سال سے قید دو بہنوں فاطمہ اور ممتاز کو
پاکستان واپس آنے کی اجازت مل گئی ہے دونوں بہنیں گوجرانوالہ کی رہائشی ہیں، جو دوہزار چھ میں سمجھوتہ ایکسپریس کے ذریعے اپنے رشتہ داروں سے ملنے بھارت گئیں تو انہیں اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا تھا ۔بھارتی عدالت نے دونوں بہنوں کو ساڑھے دس دس سال قید اور دو دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی اس سال اپریل میں سزا تو ختم ہو گئی لیکن جرمانے کی رقم ادا نہ کرنے کیوجہ سے رہائی نہ مل سکی تھی لیکن اب ایک بھارتی این جی او نے پاکستانی خواتین کی جرمانے کی رقم ادا کر دی ہے جس کے بعد انہیں جیل سے رہا کر کے واپس پاکستان بھیجا جا رہاہے ۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

