Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

نواز شریف پارٹی صدر نہیں رہیں گے، اہم شخصیت کے بیان ۔ پنڈورا باکس کھول دیا

By adminنومبر 2, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
nawaz shareef
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (خصوصی رپورٹ)قومی احتساب بیورو چودھری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے غیر قانونی بھرتیوں اور پی ٹی آئی رہنما علیم خان کیخلاف مختلف الزامات پر کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے طلب کرلیا ہے ۔ اس سلسلے میں نیب لاہور نے مسلم لیگ ق کے رہنماﺅں چودھری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کو دو کیسوں میں 6نومبر کو نیب آفس لاہور میں طلب کیا ہے۔ نیب ذرائع کاکہنا ہے کہ چودھری پرویزالٰہی کے دستخط شدہ لیٹرز مختلف سیکرٹریز کو بھجوائے گئے تھے جن پر لوگوں کو نوکریاں دی گئیں تھیں، نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر قانونی بھرتیوں کے حوالے سے کیس میں متعدد سیکرٹریز ریٹائر ہوکر وفات پاچکے ہیں جس کے باعث کیس میں دشواریاں پیش آرہی ہیں۔ نیب کی طرف سے سابق وزیراعظم چودھری شجاعت اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کو طلب کیے جانے پر پاکستان میں کئی حلقوں میں یہ تاثر پیدا ہوگا کہ اب احتساب بے رحم ہوگا۔ مسلم لیگ ق کے ترجمان کامل علی آغا نے کہا ہے کہ وہ نیب کورٹ جائیں گے اور تمام چیزوں کا سامنا کریں گے۔تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کے خلاف بھی زیر تفتیش کیس کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور علیم خا ن کو بھی طلب کرلیا ہے جبکہ انہیں پیش ہونے کیلئے تین سمن جاری کیے جاچکے ہیں، نیب نے علیم خان کی جانب سے نیب کی طلبی کے نوٹس خلاف حکم امتناعی کو منسوخ کرانے کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے، علیم خان کے حکم امتناعی کے خلاف نیب کی دائر درخواست پر 22نومبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما علیم خان زرعی اراضی پر سوسائٹی بنا کر دھوکہ دہی کے مرتکب ہوئے۔ نیب نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کو خط لکھ کر تمام سوسائٹیوں کا ریکارڈ مانگ لیا۔

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.