واشنگٹن(صباح نیوز)امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی تنخواہ قومی خزانے سے وصول کرتے تھے لیکن گن امریکا کے ہی گاتے تھے۔ سابق امریکی سینیٹر لیری پریسلر کی نئی کتاب حسین حقانی کی مفاد پرست شخصیت کے کئی منفی پہلوں کو اجاگر کرتی ہے۔سینیٹر کا دعویٰ ہے کہ حسین حقانی نے امریکا اور پاکستان دونوں طرف سے فائدے اٹھائے۔حسین حقانی کا اصل چہرہ بے نقاب ہو گیا۔حسین حقانی کا سیاسی سفر سانپ سیڑھی کے کھیل کی طرح رہا۔ آغاز جماعت اسلامی سے کیا اور پھر پیپلز پارٹی کی نفرت میں آئی جے آئی میں چلے گئے۔ پھر پیپلز پارٹی کی خواتین رہنماوں کے خلاف وہ پمفلٹ چھاپے جن کے ناپسندیدہ ہونے کا تذکرہ آج بھی ہوتا ہے۔ ایک دور میں پرویز مشرف کے وزیر بننے کی تمنا جاگی دھتکار ملی تو نجانے کیسے بے نظیر بھٹو کے قریب ہوگئے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

