تازہ تر ین

ن لیگ کی رکن قومی اسمبلی عظمٰی کاردار کے زیورات چوری ہوگئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی عظمٰی کاردار کے زیورات چوری ہو گئے، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔

مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی عظمی کاردار کے زیورات چوری ہونے کا واقعہ ماڈل ٹاؤن کے علاقے میں موجود ایک کلب میں پیش آیا، جہاں عظمی کاردارکلب میں سوئمنگ کررہی تھیں۔

اس دوران کسی نے ان کے پرس سے 4 سے 5 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات چرا لیے۔

عظمیٰ کاردار نے کلب کی دو انسٹرکٹر اور ملازمین پر شبہ ظاہر کیا ہے کہ ان سے تفتیش کی جائے جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv