آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2017 کے فائنل میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے کے جرم میں سزا بھگتنے والے 17 مسلمان نوجوانوں کو بالآخر بری کردیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے گاؤں برہان پور کے 17 مسلمان نوجوانوں پر الزام عائد کیا تھا کہ سال 2017 میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر اِن لوگوں نے جیت کر جشن منایا تھا۔
مدھیہ پردیش کی ایک عدالت نے ہندو شکایت کنندہ اور سرکاری گواہوں اور پولیس کے کہنے پر جھوٹے بیانات دینے پر مجبور کرنے کے ثبوتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مقدمے کو من گھڑت قرار دیا اور ملزمان کو فوری رہا کرنے کا حکم دیا۔
سال 2023 اکتوبر میں رہائی پانے والے ملزمان نے پولیس پر الزام لگایا تھا کہ انہیں مارا پیٹا گیا جبکہ زبانی طور پر بدسلوکی کی گئی، ملزمان میں دو بچوں کے سالہ باپ نے 2019 میں خودکشی کر لی تھی۔
واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2017 کے فائنل میں پاکستان نے بھارت 180 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی تھی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

