Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

محمود خان اچکزئی کے گھر پولیس کا چھاپہ، پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی آج احتجاج کرے گی

By adminمارچ 4, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ پارٹی ربراہ اورصدارتی امیدوارمحمود خان اچکزئی کے گھر پرپولیس کی بھاری نفری نے چھاپہ مارا ہے۔ اس حوالے سے آج احتجاج کا اعلان کردیا گیا۔

کوئٹہ میں اتوار کی شب مرکزی پارٹی سیکریٹریٹ میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرکزی سیکریٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال نے کہا کہ پولیس کی بھاری نفری نے محمود خان اچکزئی کے گھر پر چھاپہ مارا۔ کسی مجسٹریٹ کے بغیر مارے گئے اس چھاپے میں چادر و چاردیواری کی پامالی کی گئی۔

واضح رہے کہ محمود خان اچکزئی کوسنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدارتی امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔

عبدالرحیم زیارتوال نے کہا کہ پولیس نے پارٹیسربراہ کے ایک ذاتی محافظ کو گرفتاربھی کیا جس کے پاس لائسنس یافتہ اسلحہ تھا۔

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ قومی اسمبلی اجلاس میں حالیہ انتخابات میں دھاندلی اور اسکے ذمہ دار افراد کیخلاف حقائق بیان کرنے پر محمود خان اچکزئی کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا۔

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی جانب سے پارٹی سربراہ کے گھرچھاپے کیخلاف آج پیر کو سہ پہر 3 بجے احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا گیا ہے۔

رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اس قسم کی کاروائیوں سے پارٹی اور قیادت کو مرعوب نہیں کیا جاسکتا ۔

دوسری جان سابق نگراں وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے محکمہ اطلاعات کے دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چھاپے کے الزام کو مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کارروائی محمود خان اچکزئی کے گھر کے سامنے ایک اراضی پر کیے جانے والے قبضے کے خاتمے کے لیے کی۔ اراضی کی رکھوالی محمود خان اچکزئی کا ذاتی محافظ کررہا تھا جسے پولیس کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے پر گرفتار کیا گیا۔

جان اچکزئی کا مزید کہنا تھا کہ جہاں بھی سرکاری یا نجی اراضی پر قبضہ ہے، حکومت واگزار کرانے کیلئے مہم جاری رکھے گی۔

محمود خان اچکزئی نے قبضہ کررکھا تھا۔ ڈپٹی کمشنر
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی نے ڈھائی کنال سرکاری اراضیپر چاردیواری لگاکر قبضہ کر رکھا تھا۔ کارروائی اسسٹنٹ کمشنر سٹی کی سربراہی میں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جانب سے محمود خان اچکزئی کے رہائش گاہ کے قریب خالی پلاٹ واگزارکروانے کے لیے کی گئی۔

ڈپٹی کمشنرسعد بن اسد کے مطابق لارسرکار میں مداخلت اوراسسٹنٹ کمشنرپر اسلحہ نکالنے پر ایک شخص گرفتار کیا گیا ہے جو غیر قانونی اسلحہ لیے چاردیواری کے تحفظ پر بیٹھا تھا۔

عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان
بلوچستان بار کونسل نے بصدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کے گھر پر چھاپے کے خلاف عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔

بار کونسل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کل بلوچستان بھر میں عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ کی جائے گی۔ محمود خان اچکزئی نے پارلیمنٹ میں آئین و قانون کی بالادستی کی بات کی۔ صدارتی امیدوار ہونے کے باوجود ان کے گھر پر چھاپہ قابل مذمت ہے۔

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.