Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

کیا ریانا مسلمان ہے؟‘ لاکھوں بھارتی گوگل کرنے لگے

By adminمارچ 4, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

امریکی گلوکارہ ریانا کی جانب سے کسانوں کی حمایت میں بیان کے بعد بھارتی شہری گوگل پر سرچ کرنے لگے ہیں کہ آخر کار امریکی گلوکارہ ریانا مسلمان تو نہیں؟ یا ان کا تعلق پاکستان سے تو نہیں ہے؟

اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والے کسان اب بھارتی ریاست نئی دلی میں موجود ہیں، جہاں بھارتی حکومت نے انٹرنیٹ سروس معطل کر رکھی ہے۔

انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے متعلق جب امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے رپورٹ شائع کی تو ٹوئٹر پر امریکی گلوکارہ ریانا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ میں سوال اٹھایا کہ ’ہم کیوں اس معاملے پر بات نہیں کررہے؟‘

ٹوئٹر پر 10 کروڑ 10 لاکھ سے زائد فالوورز رکھنے والی ریاناکی یہ پوسٹ وائرل ہوئی، جو بھارتیوں کو ناگوار گزری۔ بشتربھارتیوں کی جانب سے تنقید جبکہ کچھ نے کسانوں کی حمایت پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

ریانا کے بھارتی حکومت کے خلاف وار اور کسانوں کی حمایت کے بعد انتہاپسند بھارتیوں نے امریکی گلوکارہ کو پاکستانی ایجنٹ تک قرار دے دیا ۔

نئی رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گوگل پر بھارتیوں نے ریانا سے متعلق یہ سرچ کرنا شروع کردیا کہ کیا کہیں وہ مسلمان تو نہیں؟بھارتیوں نے ریانا سے متعلق یہ بھی سرچ کیا کہ کہیں ان کا تعلق پاکستان سے تو نہیں ہے؟

گوگل ٹرینڈز کے مطابق بھارتیوں نے گزشتہ دنوں گوگل پر ’ریانا کا مذہب کیا ہے؟‘ سرچ کیا ، اس کے ساتھ ساتھ مختلف لفظوں کے ساتھ ریانا کا نام بھی سرچ ہوتا رہا، لیکن سب سے اوپر اور دلچسپ تھا کہ ’کیا ریانا مسلمان ہیں‘۔

واضح رہے کہ بھارت میں جاری احتجاج عالمی شہرت یافتہ سیلیربیٹرز کی نگاہوں کا مرکز بھی بن گیا جہاں ایک کے بعد ایک نامور شخصیت احتجاج کرنے والے کسانوں کی حمایت میں آواز اٹھارہے ہیں۔

واضح رہے کہ ریاناکا تعلق کیریبیئن کی ریاست بارباڈوس سے ہے اور وہ امریکا میں مقیم ہیں۔

ریاناکی پرورش بارباڈوس کے ایک عیسائی گھرانے میں ہوئی تھی، اور وہ بچپن سے ہی عیسائی مذہب کی ماننے والی ہیں جس کا اعتراف گلوکارہ نے 2019 میں ایک میگزین انٹرویو میں بھی کیا تھا۔

واضح رہے کہ امریکی گلوکارہ ریانا دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریب میں شرکت لے لیے بھارت میں ہی موجود ہیں

admin

Keep Reading

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کینسر ہونے کا انکشاف

باب المندب میں بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، 11 پاکستانی عملے بھی یرغمالیوں میں شامل

بھارتی وزیرِ دفاع کا آبدوز کا دورہ ‘ڈراؤنا خواب’ بن گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

بھارتی شہری امریکا کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ رپورٹ میں بڑا انکشاف

امریکا میں پراسرار خلائی مخلوق کے محقق ڈیوڈ ولکاک کی گھر سے لاش برآمد

امریکا ایران کشیدگی اور جنگ بندی امکانات پر اربوں ڈالرز کی شرطیں لگائے جانے کا انکشاف

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.