Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
  • ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا
  • جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں
  • زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری
  • ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
  • بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار
  • اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی
  • ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار
  • ایرانی دارالحکومت میں ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر
  • ایران کی خودمختاری، سلامتی کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے، چین
  • حزب اللہ کا اسرائیل میں 39 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام
  • برینٹ خام تیل کی قیمت میں معمولی کمی، 94.49 ڈالر بی بیرل پر آگیا
  • مودی کی ناقص پالیسیاں؛ منی پورمیں کشیدگی برقرار،عوام اور سیکیورٹی فورسز آمنے سامنے
  • سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم
  • پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناحXIII‘‘ کامیابی سے مکمل
  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی
  • درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بریفنگ
  • پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف
  • واٹس ایپ پر ’’لاک ڈاؤن نوٹس‘‘ نہ کھولیں، ورنہ ۔۔۔۔۔۔ ؟
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی ہے، امید ہے حکومت 5 سال پورے کرے گی، حنیف عباسی

By adminمارچ 3, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی ہے، امید ہے حکومت 5 سال پورے کرے گی، مہنگائی اور غربت کو کم کرکے عوام کو ریلیف دیں گے، پیپلزپارٹی کے رہنما اعجاز جاکھرانی نے کہا کہ ملک کو مل جل کر مشکلات سے نکالیں گے جبکہ ایم کیو ایم کے امین الحق نے کہا لڑائی جھگڑا دنگا فساد مسائل کا حل نہیں۔

حنیف عباسی
اسلام آباد میں اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی نے کہا کہ پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں شفاف انتخابات ہوئے، سروے کے مطابق خیبرپختونخوا میں بدترین دھاندلی ہوئی، اس وقت کسی بھی جماعت کے لیے حکومت پھولوں کی سیج نہیں ہے۔

حنیف عباسی نے کہا کہ ملک کو عدم استحکام کی طرف لے جانے کی بجائے جمہوریت کی طرف لے جائیں، حکومت کو معاشی چیلینجز سمیت دیگرمسائل کا سامنا ہے، عوام کے مسائل مل کرحل کرنے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہباز شریف کو وزیراعظم کے لیے 200 ووٹ پڑیں گے، 16 ماہ کی حکومت کا ڈنکے کی چوٹ پر دفاع کرتا ہوں، ہمارے پاس 200 کے قریب ممبرا ہیں، شہباز شریف کا کامیاب ہونا پاکستان کی کامیابی ہوگی۔

ن لیگ کے رہنما کا کہنا تھا کہ پاکستان ڈیفالٹ کی طرف جارہا تھا ہم سب نے مل کر بچایا، سب کو قوم کی خدمت کرنی ہوگی، ایک جماعت کہتی ہیں، میں نہ مانوں، ایک پارٹی ہے جو سیم ایجنڈے پر کام کررہی ہے۔

اعجاز جاکھرانی
پیپلز پارٹی کے رہنما اعجاز جاکھرانی نے کہا کہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ارکان کا وطیرہ ہے، انہوں نے ملکی معیشت حالات تباہ کر دیے، آپ جہاں جیتتے ہیں وہاں کہتے ہیں الیکشن صحیح ہوا ہے، جہاں ہارتے ہیں وہاں کہتے ہیں دھاندلی ہوئی ہے، اس وقت ملک کے حالات کچھ اچھے نہیں ہیں، ان حالات سے نکلنے کے لیے شہباز شریف کا وزیراعظم بننا ضروری تھا۔

اعجاز جاکھرانی نے کہا کہ مل جل کر حکومت کو چلائیں گے، اس صورتحال میں پیپلز پارٹی نے ضروری سمجھا کہ حکومت کا ساتھ دیں، یہ وقت ہے کہ ملک کو مل کر مشکلات سے نکالیں، ہم اپوزیشن کو بھی دعوت دیتے ہیں، پی ٹی آئی والے ڈائیلاگ کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتے۔

امین الحق
ایم کیو ایم کے رہنما امین الحق نے کہا کہ لڑائی جھگڑا دنگا فساد مسائل کا حل نہیں ہے، ایم کیو ایم اپنے اتحادی ن لیگ کے ساتھ کھڑی ہے، شہباز شریف کو 200 پلس ووٹ ملیں گے،

admin

Keep Reading

سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم

پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناحXIII‘‘ کامیابی سے مکمل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی

درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بریفنگ

فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار

ڈی آئی خان؛ مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق

تازہ ترین

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.